• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > چوتھے دن لڑکھڑائی ‘120 بہادر’ کی کمائی، ‘مستی 4’ کا بھی برا حال
Entertainment

چوتھے دن لڑکھڑائی ‘120 بہادر’ کی کمائی، ‘مستی 4’ کا بھی برا حال

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بولی وڈ اداکار فرحان اختر کی جنگ ڈراما فلم ’120 بہادر‘ اور رتیش دیشمکھ کی کامیڈی فلم ’مستی 4‘ باکس آفس پر شائقین کی پسند حاصل کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہیں۔ 21 نومبر کو ریلیز ہونے والی ان دونوں فلموں نے ابتدائی دنوں میں کچھ امید پیدا کی تھی، لیکن چوتھے دن کی کمائی میں نمایاں کمی کے بعد ان کی کارکردگی کمزور دکھائی دینے لگی اور دونوں فلمیں فلاپ ہونے کے کنارے پر پہنچ چکی ہیں۔

’120 بہادر‘ کی چوتھے دن کی کمائی انتہائی کم رہی۔ فرحان اسٹارر یہ فلم 1962 کے بھارت-چین جنگ کے پس منظر پر مبنی ہے اور اس میں راشی کھنّا اہم کردار ادا کرتی نظر آتی ہیں۔ سیکنلک کے مطابق، ریلیز کے چوتھے دن فلم نے صرف ایک اعشاریہ چالیس کروڑ روپے کمائے، جو اس کی اب تک کی سب سے کمزور کارکردگی ہے۔ پہلے دن دو اعشاریہ پچیس کروڑ روپے، دوسرے دن تین اعشاریہ پچاسی کروڑ روپے اور تیسرے دن چار کروڑ روپے کا کلیکشن درج کیا گیا تھا۔ یوں ’120 بہادر‘ نے مجموعی طور پر گیارہ اعشاریہ پچاس کروڑ روپے کا باکس آفس کلیکشن کر لیا ہے۔

’مستی 4‘ کی کارکردگی بھی چوتھے دن کمزور رہی۔ رتیش دیشمکھ، ویویک اوبرائے اور آفتاب شیوداسانی کی ایڈلٹ کامیڈی فرنچائز کی چوتھی قسط کے طور پر سامنے آنے والی اس فلم نے باکس آفس پر خاطر خواہ نتیجہ نہیں دکھایا۔ سیکنلک کے مطابق، چوتھے دن فلم نے ایک اعشاریہ پچاس کروڑ روپے کا کلیکشن درج کیا، جو ’120 بہادر‘ کی تازہ کمائی سے کچھ زیادہ ہے۔ ملپ جاوری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم نے چار دنوں میں کل دس کروڑ روپے کمائے ہیں، جبکہ قریب پچیس کروڑ روپے کے بجٹ کے باعث اس کی لاگت وصول کرنا ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

2015میں رنویر-دیپیکا کاتھا خفیہ افیئر،' کافی ود کرن' میں دونوں کا بڑا انکشاف ، نیا پروموہوا لیک
بھارتی مشہور شخصیات گلیمرس ریڈ کارپٹ لمحات کے ساتھ کین 2026 میں غلبہ حاصل کریں گی
کھیساری لال یادو کی فلم ”رنگ دے بسنتی” کا ٹیزر جاری
رام گوپال ورما نے فلم 'اینیمل' کے ناقدین کا مذاق اڑایا
یش کی ‘ٹاکسک’ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل، اب ورون دھون سے ٹکراؤ! یش کی فلم ‘ٹاکسک’ کی ریلیز جون تک ملتوی کر دی گئی ہے تاکہ ‘دھرندھر 2’ سے ٹکراؤ سے بچا جا سکے۔ اب یہ فلم باکس آفس پر ورون دھون کی ‘ہے جوانی تو عشق ہونا ہے’ کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال کی سرحد سے بھارت میں داخل ہونے والا چینی شہری گرفتار
Next Article ڈیجیٹل چوری اور سرمایہ کاری فراڈ میں ملوث تین ملزمان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?