• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > شاہ رخ خان کویوم پیدائش کی مبارکباد دینے کے لیے آدھی رات کو امڈ پڑے مداح، اداکار نے شکریہ ادا کیا
Entertainment

شاہ رخ خان کویوم پیدائش کی مبارکباد دینے کے لیے آدھی رات کو امڈ پڑے مداح، اداکار نے شکریہ ادا کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کے کنگ خان آج 58 برس کے ہو گئے۔ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا برتھ ڈے آدھی رات کو مداحوں نے ان کے بنگلے ’منت‘ کے باہر منایا۔ شاہ رخ بھی مداحوں کی نیک خواہشات کو قبول کرنے آدھی رات کو باہر نکلے۔ شاہ رخ کے بنگلے کے باہر کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

شاہ رخ خان کو مبارکباد دینے کے لیے مداحوں کا ہجوم ‘منت’ کے باہر جمع ہوگیا۔ باہر ایک فین ہاتھ میں پوسٹر لیے کھڑا تھا۔ ہجوم کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے پولیس کے بھی انتظامات کیے گئے تھے۔ شاہ رخ کے مداحوں میں چھوٹے بچے، نوجوان، خواتین اور مرد بھی شامل تھے۔

شاہ رخ نے ان مداحوں کو مایوس نہیں کیا جو انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے باہر جمع تھے اور باہر آنے کے بعد انہوں نے ہاتھ جوڑ کر سب کا شکریہ ادا کیا اور مداحوں کی نیک خواہشات کو قبول کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کیا،”یہ ناقابل یقین ہے کہ آپ میں سے کتنے لوگ دیر رات گئے آتے ہیں اور میرے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ میں صرف ایک اداکار ہوں۔ آپ کی تھوڑ ی سی تفریح کرنے کے قابل ہونے سے زیادہ خوشی مجھے کسی اور چیز سے نہیں ملتی ہے ۔ میں تیرے پیار کے خوابوں میں رہتا ہوں۔ مجھے آپ سب کی تفریح کرنے کی اجازت دینے کے لئے آپ کا شکریہ۔“

آج شاہ رخ خان کے 58ویں یوم پیدائش کے موقع پر سوشل میڈیا پر انہیں نیک تمنائیں بھی دی جارہی ہیں۔ دیگر مشہور شخصیات بھی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے شاہ رخ کو مبارکباد دے رہی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سوریا کی فلم 'کنگوا' دنیا بھر کی 38 زبانوں میں ریلیز ہوگی۔
بوبی دیول دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی یاد میں بھیگ گئے
ایمی ایوارڈ یافتہ اداکار آندرے بروگھر کا انتقال ۔
پرانے گانوں کے ریمیک میں 'ریپ' شامل کرنے پر جاوید اختر ناراض
‘باہوبلی دی ایپک’ کی کمائی میں گراوٹ، ‘تاج اسٹوری’ کی حالت بھی خراب۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایشین شوٹنگ چیمپیئن شپ: ہندوستان کے 22 تمغوں نے پیرس اولمپکس کے لیے تیار کیا ایک بہترین اسٹیج
Next Article مغربی بنگال : سرحد پر ٹرک سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?