• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > تھل پتی وجے کی ' لیو ' دنیا بھر میں ہٹ ، فلم نے دوسرے دن 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا
Entertainment

تھل پتی وجے کی ' لیو ' دنیا بھر میں ہٹ ، فلم نے دوسرے دن 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ساوتھ کی فلمیں باکس آفس پر مسلسل اچھی کارکردگی دکھا رہی ہیں۔ اب تک ساو¿تھ کی کئی فلموں نے دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ کمائی کی ہے۔ اب تھلاپتی وجے کی فلم ” لیو “ بھی اس فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔سپر اسٹار تھلاپتی وجے کی فلم ” لیو “ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ ریلیز سے قبل ہی اس فلم کو لے کر شائقین میں کافی تجسس تھا۔ فلم نے ایڈوانس بکنگ میں کروڑوں روپے کمائے۔ اب لیو باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔

فلم نے پہلے دن دنیا بھر میں 148.5 کروڑ روپے کمائے۔ جس میں سے فلم نے بھارت میں 64.80 کروڑ روپے کمائے۔ دوسرے دن فلم نے دنیا بھر میں تقریباً 70 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔ فلم نے اب تک دنیا بھر میں تقریباً 215 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ فلم نے پہلے دن 148 کروڑ روپے کما کر رجنی کانت کی ’جیلر ‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

لیو، جس میں تھالاپتھی وجے مرکزی کردار میں ہیں، کو متعدد زبانوں میں ریلیز کیا گیا ہے جن میں تامل ، تیلگو ، ملیالم ، کنڑ اور ہندی شامل ہیں۔ تھلاپتی وجے کے علاوہ فلم میں سنجے دت ، ترشا کرشنن ، منصور علی خان ، پریا آنند ، میشکن ، ارجن سرجا اور گوتم واسودیو مینن بھی اہم کرداروں میں ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

بالی ووڈ کے جادو نے اینجلبرگ میں ماؤنٹ ٹائٹلس کے تجربے میں فلیئر کا اضافہ کیا۔
مہیش بھٹ نے منوج باجپائی کو قیمتی مشورہ دیا۔
اجے دیوگن کی فلم ‘شیطان’ کا ٹیزر جاری
کنگنا کی فلم تیجس فلاپ ، 50 فیصد شوز منسوخ
سلمان خان نے پل سے شرٹ لیس تصویر شیئر کی۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: سائبرینڈ اور لوگن وین بیک کی نصف سنچریوں کی بدولت نیدرلینڈ نے سری لنکا کے سامنے 263 رنوں کا ہدف رکھا
Next Article دہلی این سی آر میں غیر قانونی ہتھیار سپلائی کرنے والے گینگ کے دو ارکان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?