• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پٹنہ میں ادھیڑعمر شخص کا چاقو مارکر قتل، لاش گاؤں کے پین سے برآمد
Crime

پٹنہ میں ادھیڑعمر شخص کا چاقو مارکر قتل، لاش گاؤں کے پین سے برآمد

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 14 نومبر(ہ س)۔

بہار کی راجدھانی پٹنہ سے متصل مسوڑھی میں ایک بار پھر بےخوف بدمعاشوں نے قتل کی واردات کو انجام دیا ہے۔ تازہ معاملہ مسوڑھی تھانہ علاقہ کے شاہ آباد گاؤں کا ہے، جہاں پولیس نے گاؤں میں واقع پین سے ایک ادھیڑعمرشخص کی لاش برآمد کی ہے۔ لاش کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اسے چاقو مار کر قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کوگاؤں والوں نے اطلاع دی کہ شاہ آباد مسہری واقع پین میں ایک ادھیڑ عمر شخص کی لاش پڑی ہے۔ اطلاع کے بعد مسوڑھی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور مقتول کی لاش کو باہر نکالا۔ مقتول کے جسم پر کئی مقامات پرچاقو کے نشانات ہیں۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر مقدمہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مسوڑھی تھانہ انچارج سنجے کمار نے بتایا کہ قتل کی اطلاع انہیں گاؤں والوں کے ذریعہ ملی تھی۔جس کے بعد مسوڑ ھی پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مار ٹم کے لئے بھیج دیا گیا ۔ پیشگی کارروائی کی جا رہی ہے۔مقتول کی شناخت مسو ڑھی تھانہ علاقہ کے ناگ استھان گاؤں کے آنجہانی ونیشور بند کے 58 سالہ بیٹے شیو بند کے طو رپر ہوئی ہے۔

ہندوستھان سماچار/افضل/محمد

You Might Also Like

چچازاد بہن نے رچی تھی سازش، ایک لاکھ کا انکشاف، عاشق معشوق گرفتار | BulletsIn
منی پور میں پی این بی سے 18.85 کروڑ روپے کی لوٹ
کرلا اور ڈونگری میں 70 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد، 4 گرفتار
ایک لاکھ روپئے کے انعام والے نکسلی کے ساتھ تین دیگر نکسلیوں نے خودسپردگی کی
شاملی، یوپی ایس ٹی ایف کے انکاؤنٹر میں چار بدمعاش ہلاک، انسپکٹر زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم 'پیپا' کے شاعر نذر الاسلام کے گانے پر تنازع، فلم میکرز نے وضاحت دی اور معافی مانگ لی
Next Article پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 83 ڈالر فی بیرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?