• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نوادہ میں دوست نے بلا کر کیا اغوا، تاوان کا مطالبہ
Crime

نوادہ میں دوست نے بلا کر کیا اغوا، تاوان کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: July 30, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوادہ، 29 جولائی (ہ س)۔ ضلع کے ٹاؤن تھانہ علاقہ میں اغوا کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس نے دوستی کے رشتے کو شرمندہ کر دیاہے۔ مفصل تھانہ علاقہ کے شاہ پور گاؤں رہائشی شعیب انصاری نے منگل کے روز ٹاؤن تھانہ میں شکایت درج کرائی اور کہا کہ ان کے داماد محمد چاند انصاری کو ان کے ایک قابل اعتماد دوست دیپک کمار نے اغوا کیا ہے۔

ملزم دیپک کمار اصل میں مفصل تھانہ علاقہ کے اورینا گاؤں کا رہنے والا ہے اور پرساد بیگھہ میں کھینی کی دکان چلاتا ہے۔

دیپک نے چاند کو دھوکہ دے کر سمستی پور بلایا، جہاں اسے اغوا کر لیا گیا۔ اس کے بعد چاند کے اہل خانہ سے 2 لاکھ 70 ہزار روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ دھمکی بھی دی گئی کہ اگر رقم نہ ملی تو چاند کو رہا نہیں کیا جائے گا۔

واقعہ سے خوفزدہ گھر والوں نے ٹاؤن تھانہ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس تکنیکی شواہد اور موبائل لوکیشن کی بنیاد پر ملزمین کی تلاش میں چھاپہ ماری کر رہی ہے۔

یہ معاملہ نہ صرف نوادہ بلکہ پورے علاقہ کے لیے ایک انتباہ ہے کہ لالچ اور جرائم کے اندھیرے اب رشتوں کے تقدس کو نگل رہے ہیں۔ فی الحال پولیس چاند انصاری کی بحفاظت بازیابی اور ملزمین کی گرفتاری میں مصروف ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

تھانے کے احاطے میں فحش رقص کرنے پر ایس ایچ او سمیت 9 پولیس اہلکار معطل
اے این ٹی ایف نے بین ریاستی منشیات اسمگلر کو گرفتار کر کے 02 کلو 479 گرام چرس برآمد کیا۔
آسام رائفلز نے میانمار کے شہری کو ہیروئن سمیت گرفتارکیا
اینی ڈیسک ایپ کے ذریعے سائبر فراڈ کا خطرہ، پولیس نے وارننگ جاری کی۔
اعظم گڑھ میں شر پسند عناصر نے امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا، گاؤں والوں میں ناراضگی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عامر خان کا بڑا اعلان، ستارے زمین پر یوٹیوب پر ریلیز کی جائے گی۔
Next Article الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے شعبے میں ڈی پی آئی آئی ٹی نے ایتھر انرجی کے ساتھ اہم سمجھوتے پردستخط کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?