• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نرسنگ پور ضلع میں دو بھائیوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا شدید زخمی
Crime

نرسنگ پور ضلع میں دو بھائیوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا شدید زخمی

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نرسنگھ پور، 5 دسمبر (ہ س)۔

ضلع کے گوٹیگاوں تھانہ علاقے کے تحت گاوں گنگئی کالا میں پیر کی دیر رات ایک شخص نے دو حقیقی بھائیوں پر فائرنگ کر دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور دونوں شدید زخمی بھائیوں کو ہسپتال لے گئی جہاں ایک کی موت ہو گئی جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔ اسے جبل پور میڈیکل ریفر کیا گیا ہے۔ پولیس نے مرگ قائم کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

گوٹیگاوں تھانہ پولیس کے مطابق، پیر کی دیر رات گاوں گنگئی کلا میں فائرنگ کی گئی۔ اسی گاوں کے برج موہن نامی شخص نے دو بھائیوں پر فائرنگ کر دی۔ اس واقعے میں 40 سالہ دوری لال ملاح نامی شخص کی موت ہو گئی، جب کہ اس کا بھائی 35 سالہ سیتارام ملاح شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے، جب کہ شدید زخمی سیتارام کو گوٹیگاوں کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر لے جایا گیا، جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے اسے جبل پور ریفر کردیاہے۔ پولیس نے مقدمہ قائم کر لیا ہے۔ فی الحال واردات کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔ پولیس اس معاملے میں گاوں والوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

تصادم میں نوجوان کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں پانچ گرفتار | BulletsIn
تھانے میں لڑکی سے چھیڑ چھاڑ، 21 سالہ شخص گرفتار | BulletsIn
ایک ہی رات میں چار مقامات پر جرائم پیشہ افراد کے پولیس کا تصادم، پانچ بدمعاش ہوئے لنگڑے، مجموعی طور پر آٹھ گرفتار | BulletsIn
کپڑا تاجر کا پوتا اغوا کے بعد قتل۔سے لاش برآمد
کارگل جنگ کے شہید کے والد سے گرانٹ کے نام پر 44.46080 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی، دہلی سے پانچ ٹھگ گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نوواک جوکووچ نے ریکارڈ آٹھویں مرتبہ سرفہرست پر رہتے ہوئے سال کا اختتام کیا
Next Article فلم 'اینیمل' نے باکس آفس پر دھوم مچادی، بھارت میں 240 کروڑ سے زائد کی کمائی کر لی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?