• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سیوان میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل
Crime

سیوان میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سیوان میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل

سیوان، 11 دسمبر (ہ س)۔ بہار کے سیوان میں ایک نوجوان کا گلاریت کر قتل کر دیا گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ دیر شب وہ بیت الخلا جانے کی بات کہہ کر گھر سے نکلا تھا۔ صبح تک واپس نہیں آیا۔ پیر کی صبح باغیچہ میں کھیل رہے بچوں نے اس کی لاش دیکھی۔ لاش ملنے کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی۔

سیوان ضلع کے بھگوان پور تھانہ علاقے کے آر جی ناگوا گاؤں میں واقعہ پیش آیا۔ مہلوک نوجوان کی شناخت نگوا گاؤں رہائشی نریش پرساد کے بیٹے اویناس کمار کے طورپر ہوئی ہے۔ وہ دیر رات اپنے گھر سے بیت الخلا کے لئے کہہ کر نکلا تھا لیکن صبح تک واپس نہ آنے پر گھر والوں نے تلاش شروع کر دی۔ کچھ بچے باغیچہ میں کھیل رہے تھے کہ ان کی نظر ایک نوجوان کی لاش پر پڑی۔ لاش کی شناخت اویناش کمار کے طور پر کی گئی ہے۔

لاش برآمد ہونے پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کا پنچنامہ تیار کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کے حوالے سے وہاں موجود لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی۔ گاؤں کے لوگوں نے بتایا کہ اویناش کا ایک لڑکی کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا۔ گاؤں والے اس واقعہ کو عشق سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔ پولیس اس زاویے سے بھی تفتیش کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

چاقو سے حملہ کر کے نابالغ کا قتل
دس گولی کے ساتھ ایک بدمعاش گرفتار
سسون اسپتال سے منشیات کے اسمگلر للت پاٹل کو فرار ہونے میں مدد کرنے والی دو خواتین گرفتار
بین اضلاع منشیات اسمگلنگ گینگ کے تین ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد
بھارت بنگلہ دیش سرحد سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا ضبط، دو بھارتی اسمگلر پکڑے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مردوں کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: ہندوستان ہالینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل میچ کے لیے تیار ۔
Next Article بی ایم ڈبلیو انڈیا کی گاڑیاں یکم جنوری سے 2 فیصد مہنگی ہو جائیں گی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?