• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دو نوجوانوں نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کو انجام دیا اور نالے میں پھینک دیا
Crime

دو نوجوانوں نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کو انجام دیا اور نالے میں پھینک دیا

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فتح پور، 16 نومبر (ہ س)۔ فتح پور ضلع میں دو نوجوان ایک نابالغ دلت لڑکی کو گھر چھوڑنے کے بہانے موٹرسائیکل پر جنگل میں لے گئے اور عصمت دری کو انجام دے نے کے بعد لڑکی کو نالے میں پھینک دیا۔ لواحقین نے ملزمان کے خلاف تحریری شکایت درج کرواتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے اور معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

چاند پور تھانہ علاقہ کے گاؤں کے رہائشی کی 14 سالہ بیٹی بدھ کی صبح کسی کام سے جنگل گئی تھی۔ گھر واپس آتے ہوئے گاؤں کے رہنے والے جگدیش سے ملاقات ہوئی۔ کانپور کے سجیٹی تھانہ علاقہ کے رہنے والے سوم کمار بھی موٹر سائیکل پر ان کے ساتھ تھا۔ دونوں نے لڑکی کو گھر چھوڑنے کے بہانے موٹر سائیکل پر بٹھایا۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ دونوں نوجوانوں نے بیٹی کو گھر میں نہیں چھوڑا اور اسے جنگل میں لے گئے اور وہاں اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ اس کے بعد انہوں نے لڑکی کو گاؤں کے باہر ایک نالے میں پھینک دیا اور بھاگ گئے۔ کافی دیر تک لڑکی گھر واپس نہیں آئی تو تلاش شروع کی گئی۔ اس دوران وہ گاؤں کے باہر ایک نالے میں لڑکی پائی گئی۔

سرکل افسر جعفر گنج پرشورام ترپاٹھی نے بتایا کہ متاثرہ کے والد کی شکایت پر ایس سی-ایس ٹی اور اغوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ لڑکی کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد اس معاملے میں دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

ہوٹل مالک کو زدوکوب کرکے 10 ہزار روپے رنگداری مانگی
نامعلوم ملزمین نے نوجوان کو قتل کر دیا، پولیس مصروف تفتیش
زمینی تنازعہ میں بھتیجے نے چچا کو کیا قتل، ملزم حراست میں
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد | BulletsIn
بی ایس ایف نے ہندوستانی کو ممنوعہ کھانسی کے شربت کے ساتھ کیا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم اسٹار فش کا ٹریلر جاری
Next Article سبرت رائے کی موت کے بعد بھی جاری رہے گا سہاراسے متعلق معاملہ: سیبی سربراہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?