• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > تاجر کو اپنی گاڑی میں یرغمال بنا کر لوٹنے والے دو بد معاش پولیس انکأنٹر میں گرفتار
Crime

تاجر کو اپنی گاڑی میں یرغمال بنا کر لوٹنے والے دو بد معاش پولیس انکأنٹر میں گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غازی آباد، 11 دسمبر (ہ س)۔

غازی آباد پولیس کا ایک تاجر کو کوی نگر میں یر غمال بنا کر لوٹنے والے دو بد معاشوں سے پیر کوپولیس کا تصادم ہو گیا اس میں ایک بد معاش زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے زخمی بد معاش اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔

بد معاش کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹبل زخمی ہو گیا اور پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک بد معاش بھی زخمی ہو گیا۔

دونوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ اندرا پورم کے ایک تاجر سے لوٹی گئی 32 لاکھ 50 ہزار روپے کی نقدی بدمعاشوں سے برآمد ہوئی ہے۔

اے سی پی کوی نگر ابھیشیک سریواستو نے بتایا کہ کرائم برانچ اور پولس اسٹیشن کوی نگر کی سواٹ ٹیم پیر کو مکھرجی پارک چوراہے کے قریب مشکوک گاڑیوں کی جانچ کر رہی تھی۔ اس دوران جب موٹر سائیکل سوار دو بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ایک بدمعاش نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ بدمعاشوں کی گولی لگنے سے ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہوگیا۔ اس کے بعد پولیس نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی۔ اس انکاؤنٹر کے دوران مجرم نتن پنڈت زخمی ہو گیا اور ٹانگ میں گولی لگنے کے بعد نیچے گر گیا اور پکڑا گیا۔ اس کے ساتھ ایک اور مجرم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں بدمعاشوں سے دو پستول اور ایک موٹر سائیکل اور 32.50 لاکھ روپے کی لوٹی ہوئی رقم برآمد کی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

دوا دکان کی آڑ میں نشیلی دوا ؤں کے کاروبار کا انکشاف، ممنوعہ کف سیرپ کی 1010 بوتل ضبط
بگھا میں دوہرا قتل ، قتل کر کے ماں ۔ بیٹی کے لاش کو جلایا، خون سے لت پت پورا کمرہ
پولیس کا کرائے کے مکان پر چھاپہ، 62 کلو گرام غیر قانونی پوست برآمد
این آئی اے نے یوپی کے شاہجہاں پور سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا
غازی آباد پولیس کے چھاپے میں 14 خواتین اور 8 مرد قابل اعتراض حالت میں پکڑے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم 'کھو گئے ہم کہاں' کا ٹریلرریلیز، 26 دسمبر کو سینما گھروں میں
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے اشارے، ایشیائی بازاروں میں دباو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?