• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بیٹی کی شادی میں لون دلانے کے نام پر بہنوئی اورسالانے کی 11 لاکھ روپے کی ٹھگی ، پولیس نے کیا گرفتار
Crime

بیٹی کی شادی میں لون دلانے کے نام پر بہنوئی اورسالانے کی 11 لاکھ روپے کی ٹھگی ، پولیس نے کیا گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سمستی پور، 29 اکتوبر(ہ س)۔ بہار کے سمستی پور ضلع کے سائبر تھانہ کی پولیس نے لون دلانے کے نام پر ٹھگی کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ اس کے لیے بہنوئی اورسالا کو گرفتار کیاگیا ہے۔ اس سلسلے میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے ہیڈ کوارٹر کے ڈی ایس پی امیت کمار نے پورے معاملے کی معلومات دی۔واضح ہو کہ متاثرہ جتیندر چورسیا نے سائبر تھانہ میں مقدمہ نمبر 17/23 کے تحت ایک تحریری درخواست دے کر ٹھگی کے اس معاملے میں شکایت درج کرائی تھی۔

متاثرہ جتیندر چورسیا کی طرف سے دی گئی درخواست میں بتایا گیا کہ اپنی بیٹی کی شادی کے لیےلون دلانے کے نام پر اپنی ہی پنچایت کے گودر گھاٹ رہائشی رام سندر مہتو کے بیٹے سنیل کمار نے آدھار کارڈ لیا۔ اس سے پین کارڈ اور زمین کے کاغذات لے لیے۔ یہی نہیں اس کا موبائل نمبرجواس کے نام پررجسٹرڈ تھا اس کی سم پورٹ کرنے کے لیے او ٹی پی حاصل کرکے اسے بھی بند کردیا گیا اورپھروہی نمبراپنے نام پررجسٹر کرکے بینک اکاؤنٹ سے 11 لاکھ 5 ہزار روپے نکال لیے۔

متاثرہ نے سائبر تھانہ میں تحریری درخواست دے کر اس معاملے کی شکایت درج کرائی۔ جس کے بعد سائبر پولیس حرکت میں آئی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہیڈ کوارٹر امیت کمار کی قیادت میں چھاپہ ماری ٹیم تشکیل دی اور ملزم سنیل کمار اوراس کےسالے نتیش کمار کو گرفتارکر لیا۔ پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران دونوں نے اپنا جرم قبول کر لیا اورپولیس کو پورے معاملے کی معلومات دی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

دیوالی پر روہتک میں گینگ وار، شرپسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کی۔
ستیا میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط، دو گرفتار
انکاونٹر میں سرغنہ سمیت 6 لٹیرے گرفتار، دو کو پیر میں لگیں گولیاں
ایودھیا: رام مندر احاطے میں مشتبہ حالات میں گولی چلائی گئی، ایس ایس ایف جوان کی موت | BulletsIn
گانجہ کی غیر قانونی کاشت پکڑی گئی، دو ملزمان گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی اور مصری صدر نے دہشت گردی پر کیا اظہار تشویش
Next Article اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری چار روزہ دورے پر نیپال پہنچے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?