• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بہار میں شراب کی غیر قانونی تیاری کا انکشاف، بھٹے تباہ
Crime

بہار میں شراب کی غیر قانونی تیاری کا انکشاف، بھٹے تباہ

CliQ INDIA
Last updated: December 15, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بہار میں شراب کی غیر قانونی تیاری کا انکشاف، بھٹے تباہ

نوادہ، 14 دسمبر(ہ س)۔ بہار سے نوادہ میں شراب کا کاروبار تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ بہار میں مکمل شراب بندی کے باوجود بڑے پیمانے پر چھپ کر شراب کا کاروبار جاری ہے۔ پولیس انتظامیہ کو چیلنج کرتے ہوئے مافیا ضلع کے دور دراز علاقوں، جنگلات اور پہاڑوں میں شراب کی بھٹیاں لگا کر شراب تیار اور فروخت کر رہے ہیں۔ حالانکہ نوادہ میں پولیس غیر قانونی شراب کے سلسلے میں مسلسل چھاپہ ماری کر رہی ہے اور گرفتاریاں کر رہی ہے۔

غیر قانونی شراب معاملے میں مسلسل گرفتاریوں اور کارروائی کے باوجود شراب کا کاروبار تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ نوادہ پولیس نے غیر قانونی شراب کے خلاف خصوصی تلاشی مہم شروع کی جس کے تحت چھاپہ ماری کے دوران نوادہ پولیس نے رجولی تھانہ علاقہ کے تحت کولوا جنگل میں واقع مہابر پہاڑ کے قریب سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کی ۔

ساتھ ہی 3000 لیٹر مہوا جاوا شراب کو بھی تلف کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے شراب کی دو بڑی بھٹائلوں کو منہدم کر دیا ہے۔ شراب کی بھٹی کون چلا رہا تھا اور کون کون سے لوگ اس کاروبار میں ملوث ہیں، پولیس تفتیش کر کے مزید کارروائی کر رہی ہے۔

اس دوران پولیس نے ایک اور جگہ سے بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کی ہے۔ غیر قانونی شراب کے خلاف خصوصی سرچ آپریشن کے تحت چھاپہ ماری کے دوران نوادہ پولیس نے ضلع کے پرنادبر تھانہ علاقہ کے تحت پنجن پور سے مغل سرائے جانے والی سڑک سے 120 لیٹر دیسی شراب اور 1 موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔

پولیس کو دیکھ کر تاجر شراب اور موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔ حالانکہ پولیس دونوں معاملات کی تہہ تک پہنچنے میں مصروف ہے۔ واضح ہوکہ بہار حکومت نے 2016 میں شراب بندی قانون نافذ کیا تھا۔ قانون کے تحت شراب کی فروخت، پینے اور تیاری پر پابندی ہے۔ اس کے باوجود شراب مافیا کے حوصلے بلند ہیں۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

فتح آباد پولیس نے ہیروئن سپلائی کرنے والے کو گرفتار کیا | BulletsIn
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد | BulletsIn
روہڑو میں کار ڈرائیور گرفتار، 40 گرام چرس برآمد
محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، کار سے 3.56 لاکھ کی شراب ضبط
نالندہ ضلع کے اسلام پور میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ' قربان' میں سیف کے ساتھ انٹی میٹ سین کولے کر کرینہ نے خاموشی توڑ ی
Next Article بہار میں شراب کی غیر قانونی تیاری کا انکشاف، بھٹے تباہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?