• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بارہ بنکی میں انکاؤنٹر کے دوران بیس ہزار روپے کا نعامی بد معاش گرفتار
Crime

بارہ بنکی میں انکاؤنٹر کے دوران بیس ہزار روپے کا نعامی بد معاش گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بارہ بنکی، 07 جنوری (ہ س)۔ بارانکی کوتوالی پولیس نے انکاؤنٹر کے دوران بیس ہزار روپئے کا انعامی مجرم کو گرفتار کیا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کمار سنگھ بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس کی گولیوں سے زخمی ہسٹری شیٹر کو اسپتال میں داخل کروایا گیا۔

ایس پی نے بتایا کہ پولیس رات کو گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو روکا تو وہ بھاگنے لگا۔ پولیس نے اس کا پیچھا کیا تو اس نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی جانب سے دفاع میں کی گئی فائرنگ کی وجہ سے اس کی ٹانگ میں گولی لگی اور وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے بدمعاش کی شناخت سشیل کنجڑ کے طور پر کی ہے۔ وہ ہسٹری شیٹر ہے اور پولیس اس کو کافی عرصہ سے تلاش کر رہی تھی۔ مجرم کے قبضے سے ایک پستول ایک زندہ اور دو خالی کارتوس اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ گرفتار ملزم پر بیس ہزار روپے کا انعام ہے۔ اس کے خلاف بدمعاشی اور ڈکیتی سمیت 16 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

مہادیو ایپ: نوئیڈا پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت 18 ملزمان کے خلاف کارروائی کی
رشڑا میں شوٹ آوٹ، نوجوانوں پر تابڑ توڑ فائرنگ
شاہجہاں پور: پولیس اور گائے اسمگلروں کے درمیان فائرنگ میں تین اسمگلر اور ایک پولیس اہلکار زخمی
منی پور میں 2.6 کروڑ روپے کی ہیروئن کے ساتھ چار گرفتار
پٹنہ میں اندھا دھند فائرنگ، چاروں طرف سے گھیر کر بدمعشوں نے نوجوان کوماری گولی، موقع پر ہی موت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیتو کپور نے اینیمل کی کامیابی کی پارٹی میں عالیہ کو نظر انداز کیا؟ ویڈیو وائرل
Next Article بنگلہ دیش میں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری، شیخ حسینہ نے ڈھاکہ سٹی کالج میں اپنا ووٹ دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?