• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ایس ٹی ایف نے لکھنؤ سے تین ہتھیاروں کے اسمگلروں کو گرفتار کیا
Crime

ایس ٹی ایف نے لکھنؤ سے تین ہتھیاروں کے اسمگلروں کو گرفتار کیا

CliQ INDIA
Last updated: July 13, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

لکھنؤ ، 12 جولائی (ہ س)۔

یوپی ایس ٹی ایف کی ٹیم نے لکھنؤ کے اندرا نگر تھانہ علاقے کے اشوکا اپارٹمنٹ میں چھپے تین ہتھیاروں کے اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔

یوپی ایس ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گرفتار ملزمان میں غازی پور ضلع کے رہنے والے سدھانشو رائے عرف بٹو، مو¿ کے سدھانشو رائے اور مو¿ کے ہرشیت رائے شامل ہیں۔ تینوں ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث تھے اور پولیس کے ساتھ ایس ٹی ایف ان کی تلاش کر رہی تھی۔

ایس ٹی ایف کے مطابق تینوں ملزمین کو اس وقت پکڑا گیا جب وہ بہار اور مدھیہ پردیش سے غیر قانونی پستول 25,000 روپے میں خرید کر لکھنو¿ میں 40,000 روپے میں فروخت کرنے کے لیے ایک گاہک کا انتظار کر رہے تھے۔ تینوں اسمگلروں نے پوچھ گچھ کے دوران اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں دیگر ریاستوں سے غیر قانونی ہتھیار لا کر اتر پردیش میں کئی لوگوں کے ساتھ سودا کر چکے ہیں۔ ان کے پورے نیٹ ورک کی چھان بین کرکے کارروائی کی جارہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پٹرول کی جگہ ٹینک لاری سے نکلی شراب ، اروناچل سے مظفر پور بھیجی جارہی تھی کھیپ، 2گرفتار | BulletsIn
اتراکھنڈ ایس ٹی ایف نے دہلی سے تین بین الاقوامی سائبر ٹھگوں کو گرفتار کیا۔ | BulletsIn
کلیوگی باپ نے بیٹیوں سے کی عصمت دری، گرفتار
مہادیو ایپ: نوئیڈا پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت 18 ملزمان کے خلاف کارروائی کی
امروہہ میں خاتون نے بچوں سمیت آگ لگا لی، بچے ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اجے دیوگن نے ہندی-مراٹھی زبان کے تنازع پر اپنی خاموشی توڑ ی
Next Article ایرانی رہبراعلیٰ نے امریکہ کو کیا خبردار،تہران جب چاہے، اس کے اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?