• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اسپتال میں حاملہ خاتون کی موت، شوہر کا الزام۔ موت کے بعدکیا پٹنہ ریفر
Crime

اسپتال میں حاملہ خاتون کی موت، شوہر کا الزام۔ موت کے بعدکیا پٹنہ ریفر

CliQ INDIA
Last updated: January 14, 2024 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 14 جنوری(ہ س)۔

بہار کے جہان آباد کے دیپا اسپتال میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک حاملہ خاتون کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ارول ضلع کے کنجر تھانہ علاقہ کے سلیم پور عمری بیگھہ رہائشی رنجن یادو نے اپنی اہلیہ شلپی دیوی کو ڈلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرایا تھا۔ لواحقین نے اسپتال انتظامیہ پرلاپرائی کا الزام لگایا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ دن بھر خاتون کا علاج جاری رہا لیکن رات کو اچانک مریضہ کی طبیعت خراب ہو گئی۔ پھر ڈاکٹر نے اسے پٹنہ لے جانے کا مشورہ دینا شروع کر دیا ، جب گھر والوں نے رات کو پٹنہ لے جانے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد کلینک کے عملے نے ایمبولینس بلائی اور اسے زبردستی پٹنہ بھیج دیا ، لیکن تب تک خاتون کی موت ہوچکی تھی۔

دوسری جانب لواحقین کو موت کی اطلاع ملتے ہی ڈاکٹر پر لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے اسپتال میں ہنگامہ کرنے لگا۔ ہنگامہ دیکھ کر کلینک کا تمام عملہ کلینک چھوڑ کر فرارہوگیا ، اس کی اطلاع ٹاؤ ن تھانہ کی پولیس کو دی گئی۔ ٹاؤ ن تھانہ انچارج نکھل کمار نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو سمجھا کر معاملہ کوپر سکون کر ایا۔

متوفی خاتون کے شوہر رنجن کمار کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ کی ڈلیوری ہونی تھی۔ جب ہم اسے دن میں لے کر آئے تو عملے نے ہمیں کلینک میں داخل کرایا اور رات کو اچانک وہ ہمیں پٹنہ لے جانے کی باتیں کرنے لگے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر نے ان کی اہلیہ کا صحیح علاج نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کی اہلیہ کی موت ہوگئی۔ رنجن کمار نے ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

پولیس نے 559 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ تین بدمعاشوں کو کیا گرفتار
۔ (ایڈیٹ) سرعام چاقووں سے گود کر نوجوان کا قتل، حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس کی نفری تعینات
تاجر کو اپنی گاڑی میں یرغمال بنا کر لوٹنے والے دو بد معاش پولیس انکأنٹر میں گرفتار
ٹرک کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ریاسی سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو دیگر زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رومانوی اداکارہ شریا سرن اپنے شوہر کے ساتھ آئرا کے استقبالیہ میں ٹرول ہو گئیں۔
Next Article اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی واپسی روک دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?