• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ایودھیا نگر علاقے میں بچوں کے تنازعہ میں خاتون کا قتل، دو بھائی شدید زخمی
Crime

ایودھیا نگر علاقے میں بچوں کے تنازعہ میں خاتون کا قتل، دو بھائی شدید زخمی

CliQ INDIA
Last updated: February 9, 2024 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ایودھیا نگر علاقے میں بچوں کے تنازعہ میں خاتون کا قتل، دو بھائی شدید زخمی

بھوپال، 8 فروری ۔ راجدھانی بھوپال کے ایودھیا نگر تھانے کے تحت کریشر جھگی بستی میں بدھ کی رات بچوں کے تنازعہ میں ایک خاتون کا قتل کر دیا گیا، جب کہ اس کے دو بھائیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ایودھیا نگر پولیس کے مطابق کریشر جھگی بستی علاقے میں بدھ کی رات بچوںکے جھگڑے اور پرانی دشمنی کی وجہ سے دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اس دوران ایک فریق نے خاتون اور اس کے بھائیوں پر تلواروں اور لاٹھیوں سے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں شدید زخمی ہونے کی وجہ سے خاتون کی موت ہوگئی۔

اس سلسلے میں پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سروج زوجہ ونود اٹھیا (34) گھریلو خاتون تھیں۔ منگل کو سروج کے بیٹے راہل کو پڑوس میں رہنے والے راج نامی لڑکے نے کرکٹ کھیلتے ہوئے مارا پیٹا تھا۔ اس معاملے کو لے کر بدھ کی رات سروج کی گول چھوٹو، راج اور موہن سے لڑائی ہوئی تھی۔ لڑائی کی خبر ملتے ہی سروج کا بھائی وکی اور وریندر موقع پر پہنچ گئے۔ اس کے بعد دونوں میں لڑائی شروع ہو گئی۔ ملزم گولو، چھوٹو، راج اور موہن نے مل کر سروج، وکی اور وریندر پر تیز دھار ہتھیاروں اور لاٹھیوں سے حملہ کردیا۔ اس حملے میں سر میں شدید چوٹ لگنے سے سروج کی موت ہو گئی جبکہ اس کے بھائیوں وکی اور وریندر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور ان کا علاج چل رہا ہے۔ اس پورے معاملے میں پولیس نے گولو، چھوٹو، راج اور موہن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

وہیں جب سروج کے پڑوس میں رہنے والی سنیتا اور اس کے شوہر نیلیش نے دونوں فریقوں کے درمیان جھگڑے اور لڑائی کے دوران بیچ بچاو کیا تو ملزمان نے ان پر بھی حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا، حملے میں زخمی جوڑے کو علاج کے لیے نجی اسپتال لے جایا گیا۔ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ شکایت کنندہ کی بیٹی کی شادی ملزم کے خاندان کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ اس معاملے کولیکر دونوں فریق کے درمیان دشمنی تھی۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

 

You Might Also Like

دس گولی کے ساتھ ایک بدمعاش گرفتار
تصادم میں نوجوان کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں پانچ گرفتار | BulletsIn
قتل کیس میں مطلوب دو ملزم گرفتار
تین سوکیا میں چائے کے باغ سے خاتون کی لاش برآمد
یوپی کے علی گڑھ میں غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش، تین گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حماس کی 135 روزہ جنگ بندی کی تجویز،اسرائیل ضد پر قائم
Next Article خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?