• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پولیس تصادم میں 20 ہزار روپے انعامی زخمی، گرفتار
Crime

پولیس تصادم میں 20 ہزار روپے انعامی زخمی، گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: April 26, 2024 4:35 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پولیس تصادم میں 20 ہزار روپے انعامی زخمی، گرفتار

سلطان پور، 26 اپریل ۔ جے سنگھ پور تھانہ علاقہ کے راگھو پور شکلا میں واقع پٹرول پمپ پر لوٹ کا ملزم انکاونٹر میں زخمی ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے علاج کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا ہے۔ گرفتار ملزم پر 20 ہزار روپے کا انعام ہے۔

ایریا آفیسر جے سنگھ پور نے جمعہ کو بتایا کہ صبح پولیس اور بدمعاش کے درمیان انکاونٹر ہوا۔ گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزم نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس ٹیم کی جانب سے اپنے دفاع میں فائرنگ کی گئی جس میں ملزم کی ٹانگ میں گولی لگی۔ اسے علاج کے لیے سی ایچ سی جے سنگھ پور میں داخل کرایا گیا ہے۔

ملزم کی شناخت نوشاد ولد شعیب خان ساکن دھورہرا تھانہ جی این پور ضلع اعظم گڑھ کے طور پر ہوئی ہے، جو اعظم گڑھ ضلع کا ہسٹری شیٹر ہے۔ اس پر 20 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے پاس سے ایک پستول، تین کارتوس اور 8500 روپے برآمد ہوئے ہیں۔

 

You Might Also Like

مشرقی ہندوستان شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہے، گنگا مغربی بنگال سب سے زیادہ متاثر ہے۔
ایمبولینس میں مریض کے بجائے شراب لے جا رہی تھی، پٹنہ پولس نے 1530 لیٹر غیر ملکی شراب کی ضبط
شاہجہاں پور میں پولیس انکاوٗنٹر کے دوران انعامی گئوکش زخمی
اسسٹنٹ پولیس کمشنر کے نام پر 60 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
پٹرول کی جگہ ٹینک لاری سے نکلی شراب ، اروناچل سے مظفر پور بھیجی جارہی تھی کھیپ، 2گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیئر بازار کی تیزی پر بریک، عالمی دباو کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Next Article عرفان خان کے بیٹے بابل نے ایک جذباتی پوسٹ لکھی، پھر اسے ڈیلیٹ کر دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?