• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > یوپی میں دہلی کے گینگسٹر ٹونی اور پنکی کے درمیان گولی چلی، چار گرفتار
Crime

یوپی میں دہلی کے گینگسٹر ٹونی اور پنکی کے درمیان گولی چلی، چار گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

غازی آباد، 08 نومبر (ہ س)۔ دہلی یوپی سرحد سے متصل بنگالی کالونی میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب دہلی کے بد معاشوں کے درمیان فائرنگ ہوئی۔ تھانہ شالیمار گارڈن پولیس نے موقع پر پہنچ کر چار بد معاشوں کو گرفتار کر لیا۔ ان کے قبضے سے دو پونی رائفل، ایک چاقو، ایک بانس کی چھڑی اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔

اے سی پی شالیمار گارڈن سوریا بالی موریہ نے بتایا کہ بدھ کی دوپہر دہلی میں وسطی دہلی کے رہنے والے ٹونی گینگ اور پنکی گینگ کے درمیان لڑائی اور فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کرتے ہوئے دونوں گینگ کے لوگ غازی آباد بارڈر میں بنگالی کالونی میں داخل ہو گئے۔ پولیس کو دونوں طرف سے مسلسل فائرنگ کی اطلاع ملی۔ پولیس نے فوراً موقع پر پہنچ کر چار بدمعاشوں کو پکڑ لیا۔

اس سلسلے میں انسپکٹر منگل سنگھ کے بیان کی بنیاد پر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ گرفتار بدمعاشوں میں رفیق ، کیف ، روہت اور بیجندر شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

سی بی آئی عدالت نے دھوکہ دہی معاملے میں بینک ملازمین سمیت سات افراد کو تین سے سات سال کی سزا سنائی
پولیس نے 203.87 گرام اسمیک کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا
چھپرہ میں بدمعاشوں نے ہوم گارڈ جوان کو موٹر سائیل سے ٹکر مار کر جان لی
گروگرام: ملک بھر میں 10.36 کروڑ روپے کے سائبر فراڈ کے 6 ملزم گرفتار۔
دہلی، ممبئی اور بنگلورو میں 16 بڑی چوریاں انجام دینے والے دو بدنام چورگرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس اینڈ پی نے ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی پیشنگوئی کو چھ فیصد پر برقرار رکھا
Next Article شمالی کوریا کی حکومت نے نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں اپنا سفارت خانہ بند کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?