• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ہوٹل مالک کو زدوکوب کرکے 10 ہزار روپے رنگداری مانگی
Crime

ہوٹل مالک کو زدوکوب کرکے 10 ہزار روپے رنگداری مانگی

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوئیڈا، 20 دسمبر (ہ س)۔تھانہ نالج پارک میں ایک شخص نےپورٹ درج کرائی ہے،کہ اس کے والد ایک ہوٹل چلاتے ہیں۔ ان کے مطابق 18 دسمبر کی رات کچھ لوگ ان کے ہوٹل پر آئے اور مچھلی بنانے کے لئے کہا۔ جب اس نے کہا کہ مچھلی مینو میں نہیں ہے تو انہوں نے اس کے ساتھ گالی گلوج کی۔ انہوں نے اس کے پیٹ پر پستول رکھ کر 10 ہزار روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پیسے نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

نالج پارک پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپکٹر سرویش کمار سنگھ نے ہفتہ کو بتایا کہ ششانک شرما نے گزشتہ جمعہ کی رات پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی، جس میں کہا گیا کہ ان کے والد راجو پنڈت نالج پارک علاقے میں راجوڈھابہ نامی ہوٹل چلاتے ہیں۔ 18 دسمبر کی رات اس کے والد کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے۔ وہ ہوٹل میں بیٹھے تھے کہ تین لڑکے موٹر سائیکل پر آئے۔ انہوں نے کہا کہ مچھلی بناکر لاو۔

جب متاثرہ نے کہا کہ مچھلی ہمارے مینو میں نہیں ہے تو انہوں نے گالی گلوج شروع کر دی۔ احتجاج کرنے پر انہوں نے اس کے ساتھ مارپیٹ کی اور اس کے پیٹ پر پستول رکھ دیا۔ ملزمان نے کہا کہ 10 ہزار روپے دو، ورنہ جان سے مار دیں گے۔ اس نے اپنے مالک مکان منٹو بھاٹی اور کرن چپرانہ کو بلایا۔ جب یہ لوگ موقع پر پہنچے تو ملزمان انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر وہاں سے چلے گئے۔ ایک شخص نے اسے بتایا کہ اس کا نام کوشیندر ہرسانہ بتایا۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ واقعہ کی رپورٹ درج کرنے کے بعد پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

ٹاپ 10 میں شامل انعامی بدمعاش گرفتار، زمین قبضہ اور تاوان معاملے میں تھی تلاش
پولیس نے قاتل کو پکڑنے کے لیے سات راونڈ فائر کیے
مالدہ میںریل بناتے وقت چلی گولی ، نوجوان زخمی؛ پولیس نے دو غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا
بھاری مقدار میں گانجہ سمیت ایک گرفتار
اکولہ: دو بچوں کا اغوا؛ ایک کا قتل، دوسرا ابھی تک لاپتہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھنے کہر نے نوئیڈا–گریٹر نوئیڈا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حادثات سے بچاؤ کے لیے پولیس نے گاڑیوں کو قافلوں کی صورت میں چلایا
Next Article حکومت نے آئندہ مرکزی بجٹ پر عوام سے تجاویز طلب کیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?