• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > گائے ذبح کرنے والے ملزمان کے ساتھ پولیس کا تصادم، پیر میں گولی لگنے سے 4 زخمی، 5 گرفتار
Crime

گائے ذبح کرنے والے ملزمان کے ساتھ پولیس کا تصادم، پیر میں گولی لگنے سے 4 زخمی، 5 گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: September 18, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔ایس ایس پی، ایس پی سٹی، سی او نے ضلع اسپتال پہنچ کر زخمی ملزمان سے پوچھ گچھ کی

مرادآباد، 17 ستمبر (ہ س)۔مرادآباد ضلع کے دو تھانہ علاقوں میں گزشتہ شب گائے کے نسل کے جانوروں کو ذبح کرنے کے ملزمین کے ساتھ دو الگ -الگ مقامات پر پولیس کا انکاونٹر ہوا۔ اس میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزمان میں سے چار پیرمیں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ستپال انتل نے بتایا کہ پولیس ٹیمیں گائے کے نسل کے مویشیوں کو ذبح کرنے میں مطلوب ملزمین کی تلاش میں مسلسل سرگرم ہیں اور ان کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔ منگل کی دیر رات تقریباً 1 بجے تھانے کی ٹیمیں تھانہ پاکباڑہ علاقہ اور تھانہ بھوجپور علاقہ میں گشت پر تھیں۔ اس دوران دونوں تھانوں کی حدود میں کچھ مشکوک افراد کو دیکھا گیا، جب انہیں روکنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔

اپنے دفاع میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان زخمی ہو گئے جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بھوجپور تھانہ علاقے میں چیکنگ کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ یہ سب ممنوعہ گائے کے جانور خریدتے ہیں، انہیں مار دیتے ہیں اور پھر ان کی باقیات کو مختلف طریقوں سے ٹھکانے لگاتے ہیں۔

ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ تھانہ پاکباڑہ کے علاقے میں مویشیوں کو مارنے والے ملزم صدام اور کلو کو پولیس تصادم میں گرفتار کیا گیا۔ دونوں ملزمان ٹانگوں میں گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں اور انہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھوجپور تھانہ علاقے میں گائے ذبیحہ کے ملزم صدام اور نور محمد کو پولیس انکاونٹر میں گرفتار کیا گیا۔

یہ دونوں ملزمان بھی ٹانگوں میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں بھی ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے بتایا کہ اس کے علاوہ بھوجپور تھانہ علاقے میں چیکنگ کے دوران حسنین کو گرفتار کیا گیا جو گائے کی نسل کے جانوروں کو ذبح کرنے اور اسمگل کرنے میں ملوث تھا۔ ان پانچوں ملزمان نے پولیس پوچھ گچھ کے دوران اعتراف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے گائے ذبح کر رہے ہیں۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ستپال انتل، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نگر کمار رنوجے سنگھ، سول لائن سرکل آفیسر کلدیپ گپتا اور مختلف پولیس افسران ضلع اسپتال پہنچے اور وہاں داخل زخمی ملزمان سے پوچھ گچھ کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

وارانسی میں تصادم میں تتلی گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی گرفتار
ملزم شکیل اور فہیم تصادم میں گرفتار، گولی لگنے سے زخمی ہوئے | BulletsIn
تین ماہ کے بچے کے اغوا اور قتل کے معاملے میں خواجہ سرا کو سزائے موت
میرٹھ :دو گروپوں میں لڑائی، وکیل کو گولی لگی، حالت تشویشناک
پنجاب پولیس کے اے آئی جی پر جبراً وصولی ، دھوکہ دہی اور کرپشن کا مقدمہ درج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شملہ میں ریکارڈ بارش، نظام زندگی درہم برہم، ریاست میں 650 سڑکیں بند، الرٹ جاری
Next Article دفاع کی دلیل :حسینہ نے بنگلہ دیش میں بی ڈی آر بغاوت کو مؤثر طریقے سے سنبھالا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?