• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کپڑا تاجر کا پوتا اغوا کے بعد قتل۔سے لاش برآمد
Crime

کپڑا تاجر کا پوتا اغوا کے بعد قتل۔سے لاش برآمد

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کانپور، 31 اکتوبر (ہ س) کانپور ضلع کے رائے پوروا علاقے کے کپڑے کے تاجر کے پوتے کو پیر کی رات اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس اور اہل خانہ کو گمراہ کرنے کے لیے مجرموں نے تاجر کے گھر خط بھیج کر 30 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولس کمشنر آر کے سورناکار تاجر کے گھر پہنچے اور جانچ شروع کی۔ تاہم پولیس نے فضل گنج میں ٹیچر کے عاشق کے گھر سے طالب علم کی لاش برآمد کی ہے۔

جوائنٹ پولس کمشنر آنند پرکاش تیواری نے بتایا کہ رائے پوروا کے رہائشی کپڑا تاجر سنجے کنوجیا کا پی روڈ پر کپڑوں کا بڑا کاروبار ہے۔ ان کا پوتا کشاگرجے پوریہ اسکول کینٹ میں ہائی اسکول کا طالب علم ہے۔ اس کے والد منیش کنوجیا سورت میں کپڑے کا کاروبار کرتے ہیں۔ پیر کے روز، وہ شام تقریباً 4:30 بجے اپنی اسکوٹی سے سوروپ نگر کے کوچنگ سینٹر گیا تھا ۔ جب وہ واپس نہیں آیا تو گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے بعد اغوا اور تاوان کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی۔ گن جن ٹاکیز کے قریب پولیس کو کشاگر کی اسکوٹی لاوارث حالت میں ملی۔ پولیس نے فوری سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مشتبہ افراد کی تلاش شروع کردی۔

پیر کی رات ہی فضل گنج کے اوم پوروا رہائشی ٹیچر کے عاشق کے گھر سے طالب علم کشاگر کی لاش برآمد ہوئی ۔ تاجر کے گھر تاوان کا خط بھیجنے والے ملزم کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

کشاگر سوروپ نگر میں واقع کوچنگ سنٹر گیا تھا

گھر والوں نے کوچنگ اور کشاگر کے دوستوں سے معلومات حاصل کیں۔شام 7:30 بجے گھر والوں نے اس کے نمبر پر کچھ گھریلو سامان لانے کے لیے فون کیا، لیکن نمبر بند پایا۔ گھبراہٹ میں گھر والوں نے کوچنگ اور کشاگرا کے دوستوں سے فون پر رابطہ کیا، لیکن کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ لواحقین نے پولیس کو اغوا کی اطلاع دی تو پولیس متحرک ہوگئی۔

تاوان کا خط پھینکنے والا شخص پولیس کی حراست میں ہے

پولیس نے طالب علم کے گھر کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ایک مشکوک نوجوان کو حراست میں لیا تھا۔ فوٹیج میں یہ نوجوان اپنے اسکوٹر پر تاجر کے گھر کے قریب آتا ہے اور تاوان کا خط پھینکتا نظر آتا ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

لوٹ کی جھوٹی کہانی بنانے والا فائنانس اہلکار گرفتار، رقم اور بیگ برآمد
22 سالہ نوجوان اپنی 11 سالہ کزن بہن کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میںگرفتار | BulletsIn
کیمور کے جنگلات میں شراب بھٹی پر پولیس کی کارروائی ، ہزاروں لیٹر جاوا مہوا تلف
جونپور میں ایک لاکھ کا انعامی بدمعاش سمت پولیس انکاونٹر میں ہلاک | BulletsIn
امرتسر ایئرپورٹ سے ایک کروڑ مالیت کا سونا برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیفالی شاہ نے قسم کھائی – 'میں کبھی اکشے کی ماں کا کردار ادا نہیں کروں گی'
Next Article اریٹو اب تمام بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز پر دستیاب ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?