• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کمسن لڑکے کا چاقو مار کر قتل
Crime

کمسن لڑکے کا چاقو مار کر قتل

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 اکتوبر (؎ ہ س)۔ شمالی دہلی کے سبزی منڈی تھانہ علاقے میں کل رات ایک نابالغ لڑکے نے دوسرے نابالغ لڑکے کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ تھانہ علاقہ کے ملکا گنج میں پیش آیا۔ متوفی کی عمر 16 سال بتائی جاتی ہے جو کہ جولاہان بستی کا رہائشی تھا۔ یہ واقعہ رات 10:00 بجے کے قریب پیش آیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیےباڑہ ہندو راو اسپتال میں رکھوا دیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ دو روز قبل بھی دونوں لڑکوں کی کسی بات پر آپس میں لڑائی ہوئی تھی۔ چند روز قبل سینٹرل دہلی کے علاقے نبی کریم میں ایک نابالغ لڑکے نے دوسرے نابالغ لڑکے کو چاقو مار کر قتل کر دیا تھا اور خون آلود چاقو لے کر تھانے پہنچ کر خودسپردگی کر دی تھی۔

اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی سی پی منوج کمار مینا نے بتایا کہ کل ایک پی سی آر کال موصول ہوئی کہ لڑکوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے۔ زخمیوں میں سے ایک کو اسپتال لے جایا گیا ہے جو کہ نابالغ ہے۔ پولیس ٹیم پہلے اسپتال پہنچی، جہاں پتہ چلا کہ ایک 16 سالہ لڑکے کو چاقو مارا گیا ہے۔ اس کا آپریشن تھیئٹر میں آپریشن کیا جا رہا ہے کیونکہ اس کے پیٹ میں چاقو لگا ہے۔

پولیس نے تفتیش کی اور قتل کی کوشش کا مقدمہ درج کر لیا۔ لیکن اس کے بعد اطلاع ملی کہ لڑکا علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ تب پولیس نے اسے قتل کیس میں تبدیل کردیا۔ مزید تفتیش کے بعد 14 سالہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

ملزم نابالغ لڑکے نے پولیس کو بتایا کہ متوفی لڑکے نے اسے کئی بار مارا پیٹا تھااور پھر موقع دیکھ کراس نے واردات کو انجام دے دیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

منی پور میں 2.080 کلو گرام براؤن شوگر کے ساتھ اسمگلر گرفتار
قتل کیس میں مطلوب دو ملزم گرفتار
شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ | BulletsIn
25ہزار کے انعا می مجرم سدھانشو عرف لالہ کو پولیس نے کیا گرفتار
سیوان میں زمین تنازعہ میں اندھا دھنگ فائرنگ، گولی لگنے سے دو لوگوں کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: انگلینڈ کے خلاف جیت کے بعد بمراہ نے کہا – یہ ہمارے لیے اچھا چیلنج تھا
Next Article برآمدات میں کمی اور بازار میں بفر اسٹاک کی ریلیز کی وجہ سے پیاز کی قیمتوں میں کمی ہوئی: مرکزی حکومت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?