• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کانپور: چوروں نے شٹر کاٹ کر ایک ساڑی کی دکان سے 8 لاکھ روپے چوری کر لیے
Crime

کانپور: چوروں نے شٹر کاٹ کر ایک ساڑی کی دکان سے 8 لاکھ روپے چوری کر لیے

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کانپور، 8 دسمبر (ہ س)۔ اتر پردیش میں کانپور ضلع کے بادشاہی ناکہ تھانہ علاقے میں واقع جنرل گنج کپڑا بازار میں اتوار کی دیر رات چوروں نے ایک ساڑی کی دکان کا شٹر گیس کٹر سے کاٹ کر 8 لاکھ روپے چوری کر لیے۔ دکان کے مالک نے پیر کی صبح چوری کی اطلاع دی ، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا۔

ساکیت نگر کے رہنے والے رمیش چندر جنرل گنج میں ونود ساڑی سینٹر نامی دکان کے مالک ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ معمول کے مطابق ہفتہ کو اپنی دکان بند کرکے گھر چلے گئے تھے۔ اتوار کو بازار بند رہتا ہے۔ اسی دوران دیر راگ گئے چوروں نے دکان کو نشانہ بناتے ہوئے گیس کٹر سے شٹر میں بڑا سوراخ کر دیا۔ اس کے بعد دکان کے اندر لگے شیشے کے گیٹ کو توڑ کر دکان میں داخل ہوگئے اور وہاں رکھے آٹھ لاکھ روپے کی نقدی چوری کر لی ۔

پیر کی صبح جب دکان کا مالک دکان کھولنے پہنچا تو شٹر میں سوراخ دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ وہ کسی طرح سے شٹر کھول کر دکان میں داخل ہونے میں کامیاب ہو ئے،لیکن وہاں رکھی تمام نقدی غائب تھی۔ اطلاع ملتے ہی کانپور ٹیکسٹائل کمیٹی کے اہلکار بھی جائے وقوعہ پر پہنچے۔ اس واقعہ کے بعد تاجر پولیس کی پٹرولنگ پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

کلکٹر گنج کے اے سی پی آنند کمار اوجھا نے بتایا کہ دکاندار کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی جارہی ہے۔ چوروں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

سون بھدر میں قومی پرندے مور کو ڈنڈے سے پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا
ستیا میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط، دو گرفتار
منی پور میں 170 گرام براون شوگر کے ساتھ اسمگلر گرفتار
ریاسی سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو دیگر زخمی
کم عمر لڑکی کی عصمت دری کے بعد جان سے مارنے کی دھمکی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انٹر میامی نے جیتاایم ایل ایس کپ کا خطاب ، مولر پر بھاری پڑے ارجنٹائن کے کھلاڑی میسی
Next Article ریلائنس انفراسٹرکچر انٹیگریٹڈ سولر مینوفیکچرنگ سہولت قائم کرے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?