• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نوجوان کو چاقو سے حملہ کر کے قتل کر دیا ، دو کمسن گرفتار
Crime

نوجوان کو چاقو سے حملہ کر کے قتل کر دیا ، دو کمسن گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 15, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 14 دسمبر (ہ س)۔

مشرقی دہلی کے شکر پور علاقے میں ڈی جے پر ڈانس کرنے کے دوران ہوئے تنازعہ میں ایک نوجوان کی اس کے گھر کے سامنے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ۔ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال کے مردہ خانہ میں محفوظ کر دیا۔

ایک پولیس افسر کے مطابق متوفی کی شناخت وشال (19) کے طور پر ہوئی ہے۔ تفتیش کے بعد پولیس نے جرم میں ملوث دو نابالغوں کو گرفتار کرلیا۔ ان سے واردات میں استعمال ہونے والا چاقو بھی برآمد ہوا ہے۔

تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ وشال کی ایک نابالغ بہن سے دوستی تھی اور اس بات پر پہلے بھی جھگڑے ہوئے تھے۔ نابالغ نے وشال کی پٹائی کی تھی۔ معاملہ تھانے میں بھی لایا گیا۔ دونوں نابالغ اور وشال ہفتے کی رات ایک شادی میں ڈی جے پر ڈانس کر رہے تھے۔ یہ واقعہ جھگڑے کے بعد پیش آیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ کرائم ٹیم اور ایف ایس ایل نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ایل بی ایس مردہ خانہ بھجوا دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پولیس چھاپہ ماری میں ٹریکٹر پر لدے 495 لیٹر غیر ملکی شراب سمیت ایک اسمگلر گرفتار
پٹرول پمپ پر پیسے دیے بغیر بھاگ رہے بدمعاش نے اے ایس آئی کو بولیرو سے کچل دیا، موت
دیہاتی کے قتل میں ملوث نکسلی گرفتار | BulletsIn
دوست کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے گئے ہسٹری شیٹر کی مشکوک حالات میں موت
سی بی آئی نے مور کے پنکھوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عثمان خواجہ نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل خود کو 100 فیصد فٹ قرار دیا
Next Article افراط زر کے اعداد و شمار اور عالمی رجحانات اسٹاک مارکیٹ کی سمت کا تعین کریں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?