• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نوادہ کے اکبر پور تھانہ انچارج نے گاڑی کے ساتھ 288 بوتل انگریزی شراب برآمد کی، اسمگلر فرار
Crime

نوادہ کے اکبر پور تھانہ انچارج نے گاڑی کے ساتھ 288 بوتل انگریزی شراب برآمد کی، اسمگلر فرار

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوادہ کے اکبر پور تھانہ انچارج نے گاڑی کے ساتھ 288 بوتل انگریزی شراب برآمد کی، اسمگلر فرار

نوادہ ، 19 اکتوبر (ہ س)۔ نوادہ ضلع کے اکبر پور تھانہ انچا رج اجے کمار نے جمعرات کے ر وز نرہٹ کی طرف سے آ رہی شراب لدی ویگن آر کو ضبط کر لیا ہے۔ اسمگلر پولیس کو دیکھ کر گاڑی چھو ڑکر فرارہوگیا۔ ضبط گاڑی سے انگریزی شراب کی 288 بوتل ملی ہیں جن کی مالیت تقریباً 5 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔

اکبر پور تھانہ انچارج اجے کمار نے بتایا کہ جب وہ گشت کے بعد واپس آرہے تھے تو انہوں نے ایک کار کو نرہٹ سے آتے دیکھا۔ جب اس کا پیچھا کیا گیا تو اسمگلر فرار ہو گیا اور فتح پور پل کے قریب گاڑی چھوڑ دیا۔ پولیس نے کھڑی گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔ جب تفتیش شروع کی گئی تو گاڑی کے اندر سے انگریزی شراب کی 288 بوتل برآمد ہوئیں۔ اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ گاڑی کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی اور اسمگلر کو بھی پکڑلیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ واضح طور پر کہا جا سکتا ہے کہ گاڑی کے مالک نے گاڑی اسمگلنگ کے لیے کس کو دی تھی۔ اس کی بنیاد پر اسمگلر کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔ اکبر پور تھانہ انچارج اجے کمار کے ذریعہ کی گئی بڑے پیمانے پر شراب برآمدگی کو نوادہ پولیس کی پولیس کی بڑی کامیابی مانا جا رہا ہے ۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس جتیندر سنگھ گنگوار کی سخت ہدایات کے بعد پولیس نوادہ میں شراب کے غیر قانونی کاروبار کرنے والوں سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹ رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/افضل

/شہزاد

You Might Also Like

بس اسٹینڈ سے نامعلوم معمر شخص کی نعش برآمد
ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا
خاتون سے 5.5 لاکھ روپے کی آن لائن ٹھگی۔
اڈیشہ میں کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کر رانچی میں چھپے دو ملزم گرفتار
موٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکرائی، نوجوان کی جھلس کر موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تھلپتی وجے اسٹارر فلم 'لیو' ریلیز ہوتے ہی پورے ہندوستان کی سطح پر مقبول ہوگئی۔
Next Article نیسلے انڈیا کا منافع جولائی تا ستمبر سہ ماہی میں 37.28 فیصد بڑھ کر 908.08 کروڑ روپے ہو گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?