• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > مغربی بنگال : سرحد پر ٹرک سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط
Crime

مغربی بنگال : سرحد پر ٹرک سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتہ، 02 نومبر (ہ س)۔

مغربی بنگال سے متصل ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے سونے کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے۔ بی ایس ایف ساو¿تھ بنگال کے چیف لائزن آفیسر اور ڈی آئی جی اے کے آریہ نے جمعرات کی سہ پہر اس بارے میں جانکاری دی۔

انہوں نے بتایا کہ ایک دن قبل بی ایس ایف کے جوانوں کو شمالی 24 پرگنہ کے پیٹرا پول سرحدی چوکی کے قریب سونے کی اسمگلنگ کی ٹھوس اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ایک مشکوک ٹرک کو روک کر اس کی تلاشی لی تو کیبن کے اندر بنی ایک خاص جگہ میں چھپائے گئے 60 سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے۔ اسے سفید شفاف ٹیپ میں لپیٹا گیا تھا۔ سونے کا وزن 6998.580 گرام ہے اور اس کی قیمت تقریباً 4 کروڑ 32 لاکھ 86 ہزار روپے بتائی گئی ہے۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی شناخت 23 سالہ سورج میگ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ شمالی 24 پرگنہ کے بنگاو¿ں تھانہ علاقے کا رہنے والا ہے۔

ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ عموماً ٹرک کو اسمگلنگ کے لیے استعمال کرتا تھا۔ وہ زمینی راستے سے بنگلہ دیش جاتا ہے ۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے محمد مامون نامی اسمگلر نے اسے سونا سمگل کرنے کا لالچ دیا اور اسے 10 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا۔ یہ سونا دوسرے اسمگلر اجگر شیخ کے حوالے کیا جانا تھا، جو پیٹرا پول، شمالی 24 پرگنہ کے رہنے والا ہے۔

ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے سونا سمیت محکمہ کسٹم کلکتہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس کی نشاندہیپر متعلقہ اسمگلروں کی تلاش تیز کر دی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پٹرول کی جگہ ٹینک لاری سے نکلی شراب ، اروناچل سے مظفر پور بھیجی جارہی تھی کھیپ، 2گرفتار | BulletsIn
منڈوواڈیہہ پولیس نے انکاونٹر میں 25 ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو پکڑا، ساتھی فرار | BulletsIn
شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ | BulletsIn
کانپور میں دوہرا قتل: ماں بیٹی کا قتل کرنے کے بعد نوجوان نے خود کو زخمی کر لیا
امروہہ میں خاتون نے بچوں سمیت آگ لگا لی، بچے ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شاہ رخ خان کویوم پیدائش کی مبارکباد دینے کے لیے آدھی رات کو امڈ پڑے مداح، اداکار نے شکریہ ادا کیا
Next Article دو دن کی کمی کے بعدگھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?