• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > لاکھوں مالیت کے جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک گرفتار
Crime

لاکھوں مالیت کے جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کوچ بہار، 09 نومبر (ہ س)۔

اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے بدھ کی رات دنہاٹا ناظر ہاٹ بازار سے ایک شخص کو لاکھوں مالیت کے جعلی نوٹوں کے ساتھ گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کا نام نذیر حسین (32) ہے۔ نذیر حسین ناظر ہاٹ نمبر 2 گرام پنچایت کے دیگھل ٹاری علاقے کا رہنے والا ہے۔ ایس ٹی ایف نے ملزم سے 1 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کے جعلی نوٹ برآمد کیے ہیں۔ ایس ٹی ایف نے جعلی نوٹوں کے ساتھ ملزم کو مزید کارروائی کے لیے صاحب گنج تھانے کے حوالے کر دیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایس ٹی ایف نے ناظر ہاٹ مارکیٹ کے علاقے میں خصوصی آپریشن کر کے نذیر حسین کو گرفتار کر لیا۔ نذیر حسین کی تلاشی لی گئی تو اس سے 1 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔ ایس ٹی ایف نے ملزم کو جعلی نوٹوں کے ساتھ صاحب گنج تھانے کے حوالے کر دیا۔ تھانہ صاحب گنج پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر خوراک بگھیل کے بنگلے میں تعینات کانسٹیبل نے خود کو ماری گولی، موت
دربھنگہ میں سونے کی دکان میں چوری ، چوروں نے دیوار کاٹ کر 15 لاکھ روپے کے زیورات اڑائے
جھارکھنڈ افیون کی اسمگلنگ کا اہم گڑھ بن گیا ہے
بہار کے روہتاس میں بچے کی لاش ملنے کے بعد ہوئی مارپیٹ میں خاتون کی موت
کشن گنج میں 9.80 لاکھ روپے کی براؤن شوگر برآمد،اسمگلر گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلمان کی 'ٹائیگر 3' شاہ رخ کی 'جوان' کا ریکارڈ توڑ دے گی
Next Article اتار چڑھاؤ کے درمیان اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند ہوا، نفٹی 19,400 سے نیچے پھسلا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?