• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > لاتیہار پولیس نے انسانی اسمگلنگ کا شکار ہوئی 16 لڑکیوں کو رہا کر ایا، 7 ملزمان گرفتار
Crime

لاتیہار پولیس نے انسانی اسمگلنگ کا شکار ہوئی 16 لڑکیوں کو رہا کر ایا، 7 ملزمان گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لاتیہار پولیس نے انسانی اسمگلنگ کا شکار ہوئی 16 لڑکیوں کو رہا کر ایا، 7 ملزمان گرفتار

لاتیہار، 19 اکتوبر (ہ س)۔ پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کا شکار ہوئی 16 لڑکیوں کو رہا کرا دیا ہے۔ اس دوران پولیس نے ایک لڑکے کو بھی رہا کرایا ہے۔ بازیاب ہونے والی لڑکیوں میں سے 12 لاتیہار ضلع کے مہواڈانڈ تھانہ علاقے کی رہائشی ہیں جبکہ چار لڑکیاں چھتیس گڑھ کی رہائشی ہیں۔ دہلی سمیت بڑے شہروں میں چھاپے مار کر لڑکیوں کو آزاد کرایا گیا ہے۔ پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے کاروبار میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

لاتیہار کے ایس پی انجنی انجن نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ لڑکیوں کی اسمگلنگ کی اطلاع ملنے کے بعد ایک پولیس ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے سخت محنت کی اور مختلف بڑے شہروں میں چھاپے مار کر 16 لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کرایا۔ انہوں نے کہا کہ چھاپے جاری رہیں گے۔ امکان ہے کہ جلد ہی دیگر لڑکیوں کو بھی بحفاظت رہا کرا کر انہیں ان کے گھروں کو روانہ کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لڑکیوں کے ساتھ جنسی استحصال کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ پولیس اس کے خلاف سخت کارروائی کر رہی ہے۔ ایس پی نے بتایا کہ انسانی اسمگلنگ کے ملزم گوپی چند مہتو (گملا)، انیما نگیسیا، شیلیندر نگیشیا، منوج پرساد، سندیپ کمار (تمام لاتیہار)، وکاس نگیسیا (چائیباسا) اور سنیتا منڈا (دہلی) کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس پی نے بتایا کہ پولیس انسپکٹر چندر شیکھر چودھری، سب انسپکٹر سمیت یادو، آشوتوش یادو، محمد ظفر عالم، اجے کمار داس، راہل کمار مہتا، دلیپ کمار داس، پولیس اہلکار شری کانت کمار، پنکج کمار، موگی سورین، گودلیوا کجور وغیرہ کا لڑکیوں کو آزاد کرانے میں اہم کردار تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مغربی بنگال : سرحد پر ٹرک سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط
بھاری مقدا میں ممنوعہ ہیروئن کے ساتھ تین اسمگلرز گرفتار
سائبر فراڈ کے سات ملزم گریڈیہہ میں گرفتار
اتراکھنڈ ایس ٹی ایف نے دہلی سے تین بین الاقوامی سائبر ٹھگوں کو گرفتار کیا۔ | BulletsIn
غازی آباد میں پولیس اورگئوکشوں کے درمیان گولیاں چل گئیں، دو زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گوا میں نیشنل گیمز کا آغاز، پی ایم مودی 26 اکتوبر کو باضابطہ افتتاح کریں گے
Next Article ایف پی آئی نے اکتوبر کے پہلے پندرہ دن میں تقریباً 100 ارب روپے کی فروخت کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?