• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > حاجی پور میں تیز رفتار اسکارپیو نے 5 لوگوں کو کچلا ، مشتعل افراد نے گاڑی میں لگائی آگ
Crime

حاجی پور میں تیز رفتار اسکارپیو نے 5 لوگوں کو کچلا ، مشتعل افراد نے گاڑی میں لگائی آگ

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 11 جنوری(ہ س)۔

بہار میں سڑک حادثات کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ٹرانسپورٹ قوانین کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ ہے کہ ہر روز کوئی نہ کوئی سڑک حادثہ میں مر رہا ہے۔ تازہ معاملہ بہار کے ویشالی ضلع سے سامنے آیا ہے۔ جہاں حاجی پور میں تیز رفتار کار نے پانچ لوگوں کو کچل دیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ویشالی ضلع کے حاجی پور میں واقع مہنار مین روڈ پر ایک بے قابو اسکارپیو گمتی سے ٹکرا گئی۔ جہاں گمتی کے قریب موجود پانچ افراد کار کی زد میں آگئے۔ اس حادثے میں زخمی تمام لوگوں کو بڈو پور کے پرائمری صحت مرکز میں داخل کرایا گیا ہے۔ جہاں چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واقعے کے بعد موقع پر موجود مقامی لوگ مشتعل ہوگئے۔ انہوں نے گاڑی کو آگ کے حوالے کر دیا۔ ساتھ ہی سڑک جام کرکے مظاہرہ کرنے لگے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثے کے بعد اسکارپیو ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کے بعد لوگوں نے اسکارپیو کو آگ کے حوالے کر دیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بڈو پور تھانہ کی پولیس ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچی۔ حالانکہ پولیس کے پہنچنے تک کار جل کر راکھ ہو چکی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

واضح ہو کہ گمٹی میں پان کی دکان تھی۔ جہاں لوگ صبح جمع ہو کر باتیں کر رہے تھے۔ تبھی بے قابو اسکارپیو نے انہیں ٹکر مار دی۔ تمام زخمی بڈو پور تھانہ علاقہ کے چیچر کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

بہار کے ارریہ شہر کے ایکسس بینک سے بدمعاشوں نے 90 لاکھ کی لوٹ کی، دو راؤنڈ فائرنگ
یکطرفہ عشق میں 20 سالہ لڑکی کا سرراہ گولی مار کر قتل
مدھے پورہ ایکسائز پولیس نے کثیر مقدا ر میں کولڈ کف سیرپ کےساتھ ڈ رائیور کو کیا گرفتار
خاتون سمیت تین اسمگلر براؤن شوگر سمیت گرفتار
86 لاکھ روپے کی چرس سمیت 3 ملزمان گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article زندگی میں مشکلات آتی ہیں، امید کا دامن نہ چھوڑیں: شاہ رخ خان
Next Article ملک کی بیشتر صرافہ مارکیٹوں میں گراوٹ کے باعث سونے اور چاندی کی چمک میں کمی ہوئی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?