• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اڈیشہ میں کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کر رانچی میں چھپے دو ملزم گرفتار
Crime

اڈیشہ میں کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کر رانچی میں چھپے دو ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 5:13 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

رانچی، 17 اکتوبر (ہ س)۔ اڈیشہ پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ نے پیر کی رات یہاں اڈیشہ میں کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کے دو ملزمین کو گرفتار کیاہے۔ یہ گرفتاریاں مقامی پولیس کے تعاون سے کی گئیں۔ رانچی کے ایس ایس پی چندن کمار سنہا نے اس کی تصدیق کی ہے۔

رانچی کے پدانگ پولیس اسٹیشن کے انچارج وویک کمار نے بتایا کہ امر دانش اور پیوش کمار عرف نشانت کو اڈیشہ سے آئے اقتصادی جرائم ونگ کے افسران اور سپاہیوں کے ساتھ علاقے کے بمل شیام وہار اپارٹمنٹ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔ دونوں اصل میں بہار کے بھاگلپور ضلع کے رہنے والے ہیں۔ اس وقت یہ دونوں رانچی میں چھپے ہوئے تھے۔ ان دونوں کے خلاف اڈیشہ کے اقتصادی جرائم ونگ پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ (نمبر-21/22) درج کیا گیا تھا۔

رانچی کے ایس ایس پی چندن کمار سنہا کا کہنا ہے کہ ڈیشہ پولیس ان دونوں کو آج عدالت میں پیش کرے گی اور ٹرانزٹ ریمانڈ پر لے گی۔ اس کے بعد دونوں کو بھونیشور لے جایا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹکٹ بلیک مارکیٹنگ کیس میں مغربی بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین طلب
موتیہاری میں جوئیلری دکان میں کروڑوں کی ڈکیتی ، ڈاگ اسکواڈ کی مدد سے تفتیش میں مصروف پولیس
اسلحہ اور کا رتوس کے ساتھ 6 بدمعاش گرفتار، کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا تھا منصوبہ
مظفر پور میں با رات میں گانے کی فرمائش پڑا مہنگا، ڈی جے فنکاروں نے پیٹ پیٹ کر نوجوان کو مار دالا
بی ایس این ایل کے جی ایم کو رشوت لیتے ہوئے سی بی آئی نے رنگے ہاتھوں کیا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم 'گڈکری' کا ٹریلر ریلیز
Next Article محکمہ انکم ٹیکس نے ملک کی مختلف ریاستوں میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?