• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پولیس چھاپہ ماری میں ٹریکٹر پر لدے 495 لیٹر غیر ملکی شراب سمیت ایک اسمگلر گرفتار
Crime

پولیس چھاپہ ماری میں ٹریکٹر پر لدے 495 لیٹر غیر ملکی شراب سمیت ایک اسمگلر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 22, 2024 3:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
پولیس چھاپہ ماری میں ٹریکٹر پر لدے 495 لیٹر غیر ملکی شراب سمیت ایک اسمگلر گرفتار

سہرسہ، 21 جنوری (ہ س)۔

بہار میں شراب بندی قانون کے باوجود غیر قانونی شراب کی ضبطی کا عمل بلا روک ٹوک جاری ہے۔ پولیس اور محکمہ ایکسائز کی سرگرمی سے شراب کی ریکوری اور تاجروں کی گرفتاری بھی باقاعدگی سے کی جارہی ہے۔ اسی سلسلے میں پولیس نے کثیر مقدار میں شراب برآمد کی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق صدر تھانہ علاقہ کے کہرہ بلاک بھرراہی روڈ کے تحت ایک ٹریکٹر پر شراب لوڈ ہونے کی خفیہ اطلاع ملی۔ اس اطلاع پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی ہدایت پر صدرتھانہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کہرہ بلاک بھرراہی روڈ کے نیچے سڑک کی باؤنڈری وال کے اندر سے 55 پیکٹ شراب برآمد کر کے ایک ٹریکٹر کی گٹی میں چھپائی۔

چھاپہ ماری ٹیم میں تھانہ انچارج شری رام سنگھ، پولیس سب انسپکٹر منیش کمار اور پولیس مسلح افواج کے اہلکار شامل تھے۔ اس چھاپہ ماری کے دوران میکڈونلڈز برانڈ کی 375 ملی لیٹر کی 608 بوتلیں اور امپیریل بلیو برانڈ کی 375 ملی لیٹر یعنی کل 487•5 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔دوسری جانب بختیار پور تھانہ اور بلوہات او پی میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر صدر تھانہ علاقہ مورکاہی کے رہائشی للتو کمار ولد نریش یادو کو اس کے گھر سے 10 عدد رائل سٹیگ اور 14 عدد رائل سٹیگ 180 ملی لیٹر اور 7 عدد میکڈبل 375 ملی لیٹر کل مقدار 822 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

گریڈیہہ میں 12 سائبر ٹھگ گرفتار، 2.19 لاکھ نقد اور 33 سم کارڈ برآمد
اپنے دوست کے ساتھ میلے سے واپس آ رہی نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
پٹنہ میں 29 پاؤچ اسمیک کے ساتھ چار اسمگلر گرفتار ، مندر کے قریب ہو رہی تھی ا سمگلنگ
غازی آباد، ہاپوڑ اور دہلی میں سرگرم ملزم پولیس انکاونٹر میں زخمی
دس گولی کے ساتھ ایک بدمعاش گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میں اپنی بیٹنگ بہتر کرنے کے لیے وراٹ کوہلی اور ایم ایس دھونی سے بات کرتا ہوں:رحمان اللہ گرباز
Next Article افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والا چھوٹا طیارہ ہندوستان کا نہیں :ڈی جی سی اے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?