• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > مظفر پورمیں کرانہ دکاندارکا گولی مارکرقتل، تین ماہ قبل بیٹے کوبھی اتارا تھا موت کے گھاٹ
Crime

مظفر پورمیں کرانہ دکاندارکا گولی مارکرقتل، تین ماہ قبل بیٹے کوبھی اتارا تھا موت کے گھاٹ

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 3:45 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 18 اکتوبر(ہ س)۔

بہار کے مظفر پور میں بے خوف بدمعاش مسلسل قتل کی واردات کو انجام دے رہے ہیں۔ اسی درمیان اہیا پور تھانہ کے شہباز پور لیچی با غینچہ میں بھولا ٹھاکر نامی ایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔مقامی لوگ اسے علاج کے لیے اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ اس سے قبل 28 جولائی کو اس شخص کے بیٹے کو بھی بدمعاشوں نے گولی مار دی تھی۔ اطلاع ملتے ہی اہیا پور تھانہ انچارج روہن کمار پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے اور معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔

مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ ان کی شہباز پور کے پنچایت بھون کے پاس کرانہ کی دکان ہے۔ بیٹے کے قتل کے بعد وہ دکان پر بیٹھا کرتا تھا۔ وہ اپنی دکان بند کرنے کے بعد گھر جا رہا تھا کہ راستے میں لیچی کے باغ میںبدمعاشوں نے اسے گولی مار دی۔ مقتول کے بیٹے دھیرج کا کہنا ہے کہ اس کے والد کی گزشتہ 10 سالوں سے شہباز پور کمیونٹی بلڈنگ کے پاس کرانہ کی دکان ہے ۔ جس پر پہلے اس کا بھائی راہل بیٹھا کرتا تھا ، اس کے قتل کے بعد وہ دکان چلانے لگا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔ اہیا پور تھانہ انچارج روہن کمار بریریا کے پرائیویٹ اسپتال پہنچے اور گھر والوں سے دریافت کیا۔ سٹی ایس پی اروند پرتاپ سنگھ اور ٹاؤن ڈی ایس پی اودھیش ڈکشٹ بھی موقع پر موجود تھے۔ تھانہ انچارج روہن کمار نے کہا کہ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔پہلےکے جھگڑے کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بھولا ٹھاکر کے بیٹے راہل کمار کو تین ماہ قبل قتل کر دیا گیا تھا۔ بھولا ٹھاکر کے بیان پر تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ پولیس تین ماہ میں صرف ایک مجرم کو گرفتار کر سکی ہے۔ اب بھولا ٹھاکر کو بھی قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی کارروائی کو لے کر مقامی لوگوں میں ناراضگی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ بدمعاشوں نے اس کی کرانہ کی دکان کو گولیوں سے چھلنی کر دیا تھا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

راکھی باندھنے کے لیے بہن مسلسل فون کرتی رہی، صبح کھیت سے بھائی کی لاش ملی | BulletsIn
مہاراشٹر کا کاریگر کانپور کے 16 سونے کے تاجروں سے دس کلو سونا لے کر فرار
ہندو خاتون کی تبدیلی مذہب کیس میں مولانا سمیت 5 گرفتار
میزورم میں میانمار کا شہری 295.28 گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار
لِلوامیں شوٹروں کی دہشت، پروموٹر کو گولی مار کر فرار ہوئے حملہ آور | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلمان اور کترینہ نے 'ٹائیگر 3' کے ٹریلر کو ملنے والی بے پناہ تعریف پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
Next Article جن پنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی میٹنگ میں کہا –ٹکراو کی کوئی بات نہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?