• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
Business

گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 1:35 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 اکتوبر (ہ س)۔ خام تیل کی قیمتوں میں آئی تیزی اور بانڈ ایلڈ کے اونچی سطح نے ایک بار پھر گلوبل مارکیٹ پر دباو ڈالا ہے۔ گزشتہ سیشن میں امریکی مارکیٹ دباو میں ٹریڈنگ کے بعد سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ تاہم یورپی مارکیٹ انڈیکس تیزی کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے۔ آج ایشیائی بازاروں میں بھی دباوکی صورتحال نظر آرہی ہے ۔

امریکہ میں بانڈ ایلڈ 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ، جس کا اثر گزشتہ سیشن کے دوران وال اسٹریٹ پر واضح طور پر نظر آیا۔ اس دباو کے باعث ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.01 فیصد کی معمولی گراوٹ کے ساتھ 4,373.20 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اسی طرح نیس ڈیک نے 0.25 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 13,533.75 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہسیشن کا کاروبارختم کیا۔ ڈاو جونز فیوچرز بھی آج 0.04 فیصد گر کر 33,984.32 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

امریکی مارکیٹ کے برعکس، یورپی مارکیٹ انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران اضافے کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.58 فیصد اضافے کے ساتھ 7,675.21 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح سی اے سی انڈیکس نے گزشتہ سیشن کی تجارت 0.11 فیصد اضافے کے ساتھ 7,029.70 پوائنٹس کی سطح پر ختم کی۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.09 فیصد کے اضافے کے ساتھ 15,251.69 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی مارکیٹ میں آج مسلسل دباو کی صورتحال نظر آرہی ہے۔ ایشیا کے 9 مارکیٹوں میں سے 3 میں معمولی اضافے کے ساتھ کاروبار ہو رہا ہے، جبکہ 6 انڈیکس میں کمی کا رجحان ہے۔ گفٹ نفٹی 0.04 فیصد کے اضافے کے ساتھ 19819 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 0.05 فیصد اضافے کے ساتھ 2461.30 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا نظر آیا۔ اس کے علاوہ سیٹ کمپوزٹ انڈیکس اب تک 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 1,440.39 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب نکئی انڈیکس 0.15 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 31,991.49 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.64 فیصد گر کر 3,151.58 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ تائیوان ویٹڈ انڈیکس بھی کاروبارمیں اب تک 180.62 پوائنٹس یعنی 1.10 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 16,461.93 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح ہینگ سینگ انڈیکس 0.10 فیصد کی کمی کے ساتھ 17,754.91 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.08 فیصد کمی کے ساتھ 6,933.84 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.61 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 3,064.76 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہندوستان کو معیارکا رہنما ہونا چاہئے: پیوش گوئل
ہنر مندی کو فروغ دینے کے لئے اورنگ آباد انڈسٹریل سٹی میں اسکل سینٹر قائم کیا جائیگا
دارجلنگ کے مشہور سنترے کولکاتا میں بھی دستیاب ہوں گے، سفلبنگلہ اسٹالز پر فروخت شروع ہوئی
کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن 72,500 ڈالر سے تجاوز کر گیا ، ایتھریم میں بھی 7 فیصدکا اضافہ
ہانگ کانگ نے بھی ایم ڈی ایچ اور ایورسٹ کے چار مسالوں کی مصنوعات پر پابندی عائد کر دی ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم صحت کے مسائل سے دوچار، کچھ کھلاڑی بخار میں مبتلا
Next Article لداخ خود مختیار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے نو منتخب کونسلروں نے عہدے کا حلف لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?