• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے کمزور رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
Business

گلوبل مارکیٹ سے کمزور رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 22 نومبر (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج کمزور سگنل موصول ہو رہے ہیں۔ امریکی فیڈرل ریزرو کے سخت رویے کی وجہ سے امریکی بازار گزشتہ سیشن کے دوران گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ تاہم ڈاو جونز فیوچرز آج معمولی اضافے کے ساتھ تجارت کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ گزشتہ سیشن کے دوران دباو میں کاروبار کرنے کے بعد یورپی مارکیٹس بھی سرخ نشان میں بند ہوئے۔ ایشیائی مارکیٹ میں آج بالعموم دباو کی صورتحال ہے۔

وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس مہنگائی کے خدشات اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی وجہ سے گزشتہسیشن کے دوران سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ ڈاو¿ جونز 63 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 35,088 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے گزشتہ سیشن کا کاروبار 0.25 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 4,536.07 پوائنٹس کی سطح پر ختم کی۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 0.65 فیصد گر کر 14,191.24 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تاہم ڈاو جونز فیوچرز آج 0.05 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ 35,107.57 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں مسلسل دباو قائم رہا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.19 فیصد گر کر 7,481.99 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح سی اے سی انڈیکس نے گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام 0.24 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7,229.45 پوائنٹس کی سطح پر کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.01 فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 15,900.53 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج دباو کی صورتحال نظر آ رہی ہے۔ ایشیا کے 9 مارکیٹس میں سے 3 کے انڈیکس تیزی کے ساتھ سبز نشان میں کاروبارکر رہے ہیں، جب کہ 6 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان میں ہیں۔ گفٹ نفٹی 0.07 فیصد کے اضافے کے ساتھ 19,864 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح نکئی انڈیکس میں بھی 0.27 فیصد اضافہ ہوا اور 33,443.21 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.34 فیصد اضافے کے ساتھ 3,106.87 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

دوسری جانب تائیوان ویٹڈ انڈیکس 141.06 پوائنٹس یعنی 0.81 فیصد کی کمی کے ساتھ 17,257.64 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 0.22 فیصد گر کر 2504.96 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہینگ سینگ انڈیکس 0.04 فیصد گر کر 17,726.49 پوائنٹس پر،سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.40 فیصد کمی کے ساتھ 1,417.96 پوائنٹس کی سطح پر ، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.44 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 6,931.46 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کا انڈیکس 0.29 فیصد گرکر 3059.16پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریب
کیپٹل مارکیٹ ریگولیٹر کو ایس ایم ای سیکٹر میں آئی پی او اور شیئر کی خرید و فروخت میں ہیرا پھیری کے آثار
گیورا اور کسمنڈہ دنیا کی 10 بہترین کوئلے کی کانوں میں شامل | BulletsIn
گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
عالمی منڈیوں سے ملے جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا جلا کاروبار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شراب نوشی کے دوران ہوئے جھگڑے میں چچہ زاد بھائی کا گولی مار کر قتل
Next Article اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے جبالیہ علاقے کو چاروں طرف سے گھیرا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?