• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں ہلکا اضافہ، دہلی میں سونا 63 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا
Business

صرافہ بازار میں ہلکا اضافہ، دہلی میں سونا 63 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

صرافہ بازار میں ہلکا اضافہ، دہلی میں سونا 63 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا

– 24 کیرٹ سونے کی قیمت میں 200 روپئے فی 10 گرام کا اضافہ

نئی دہلی، 8 دسمبر (ہ س)۔ جمعہ کو ہندوستانی صرافہ بازار میں تیزی رہی۔ آج ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت میں 200 روپئے فی 10 گرام تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا بھی آج 100 روپئے سے 150 روپے فی 10 گرام پر تجارت کرتا دیکھا گیا۔ دہلی کے صرافہ بازار میں آج چاندی کی قیمت 77,700 روپئے فی کلوگرام پر پہنچ گئی۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 63,100 روپئے فی 10 گرام پر تجارت کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 57,850 روپئے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح چنئی میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 63,660 روپئے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 58,350 روپئے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 62,950 روپئے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57,700 روپئے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں بھی 24 کیرٹ سونا 62,950 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,700 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 62,950 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,700 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

شیئر بازار نے بنایا نیا ریکارڈ، سینسیکس میں 271 پوائنٹس کا اضافہ | BulletsIn
صرافہ بازار میں معمولی گراوٹ ، سونے اور چاندی کی چمک میں کمی | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں دباو، سینسیکس اور نفٹی کی حرکت میں اتار ۔چڑھاو | BulletsIn
خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
شیئر مارکیٹ میں نیسوس فائنانس کی شاندار انٹری،لسٹ ہوتے ہی اپر سرکٹ پر پہنچے شیئر | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی بی ایل : گلین میکسویل بازو کی انجری کے باعث پرتھ اسکارچرز کے خلاف میچ سے باہر
Next Article ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے پر عوام مشتعل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?