• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار: دھن تیرس اور دیوالی سے پہلے سونے کی قیمت میں معمولی گراوٹ، چاندی میں اضافہ
Business

صرافہ بازار: دھن تیرس اور دیوالی سے پہلے سونے کی قیمت میں معمولی گراوٹ، چاندی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔ سونے کی قیمت میں 100 سے 200 روپے فی 10 گرام کی کمی

نئی دہلی، 06 نومبر (ہ س)۔ دھنتیرس اور دیوالی سے پہلے ملک کے مختلفصرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی درج کی گئی ہے۔ 24 قیراط اور 22 قیراط سونے کی قیمت آج 100 روپے کم ہوکر 200 روپے فی 10 گرام ہوگئی ہے۔ آج چاندی کی قیمت میں تقریباً 200 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ آج چاندی 75,200 روپے فی کلو پرکاروبار کر رہی ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24کیرٹ سونے کی قیمت 61790 روپے فی 10 گرام رہی، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 56,500 روپے فی 10 گرام درج کی گئی۔ اسی طرح احمد آباد میں آج 24 کیرٹ سونا 61,790 روپے فی 10 گرام اور 22 قیراط سونا 56,400 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ چنئی میں 24 قیراط سونے کی خوردہ قیمت مسلسل چوتھے دن 62,180 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 57,000 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔

ان بڑے شہروں کے علاوہ ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 61,470 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,350 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں 24 کیرٹ سونا 61,790 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,350 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ لکھنو¿ کے صرافہ بازار میں آج 24 کیرٹ سونا 61,470 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,500 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ وہیں پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 61,250 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے، وہیں 22 کیرٹ سونا 56,400 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 61,790 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,500 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی نظر آرہی ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 61,470 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,350 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن بنا ہوا ہے مضبوطی کا نیا ریکارڈ
اسٹاک مارکیٹ سرخ رنگ میں بند، سینسیکس 188 پوائنٹس گرا
سائٹیوا اور ویڈا لائف سائنسز نے بنگلورو میں ہوسٹ سیل پروٹین سروسز سینٹر کا آغاز کیا
الائنس ایئر 21 جنوری سے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی
ہندوستانی معیشت مالی سال 2026-27 تک 6.5-7 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی: ایس اینڈ پی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹنہ میں بالوتاجر کا قتل، فارچیونر کو رکوا کر ماری گولی
Next Article غزہ کو اردنی جنگی طیاروں کے ذریعے ادویات کی سپلائی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?