• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > دو دن کی کمی کے بعدگھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
Business

دو دن کی کمی کے بعدگھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سرمایہ کاروں نے 1 دن میں 3.22 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کمایا

نئی دہلی، 2 نومبر (ہ س)۔

دو دن کی کمی کے بعد جمعرات کو گھریلو اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مضبوطی سے بند ہونے میں کامیاب ہوئی۔ آج کا کاروبار فائدہ کے ساتھ شروع ہوا۔ دن کے پہلے سیشن کے دوران پرافٹ بکنگ کی وجہ سے فروخت کا دباو¿ رہا۔ تاہم دوپہر 12 بجے کے بعد ایک بار پھر خریداروں نے بازار میں خریداری کی کوششیں شروع کر دیں۔ اس کے باوجود، مارکیٹ مختصر وقت میں بحال ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.77 فیصد اور نفٹی 0.76 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔

آج کی ٹریڈنگ میں، بی ایس ای کے تمام سیکٹرل انڈیکس اضافے کے ساتھ سبز رنگ میں بند ہوئے۔ سب سے زیادہ خرید پبلک سیکٹر انٹرپرائز، رئیلٹی اور میٹل سیکٹر کے حصص میں دیکھی گئی۔ اسی طرح ایف ایم سی جی، انرجی، آٹوموبائل، آئی ٹی اور بینکنگ سیکٹرز کے حصص میں بھی زبردست کاروبار دیکھا گیا۔ بازار میں آج خریدار کی رفتار رہی، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 1.20 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، اسمال کیپ انڈیکس نے آج کی تجارت 0.97 فیصد کے اضافے کے ساتھ ختم کی۔

آج بازار میں تیزی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں تقریباً 3.25 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ آج کی ٹریڈنگ کے بعد بی ایس ای لسٹڈ کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ کر 313.44 لاکھ کروڑ (عارضی) ہو گئی۔ آخری تجارتی دن یعنی بدھ کو ان کا بازار سرمایہ 310.22 لاکھ کروڑ روپے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں نے آج کی تجارت سے تقریباً 3.22 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کمایا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شیئر مارکیٹ میں لوٹی رونق ، سینسیکس-نفٹی سبز رنگ میں بند ہوا
اریٹو اب تمام بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز پر دستیاب ۔
انڈین اسٹیل ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر خزانہ سے ملاقات کی | BulletsIn
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 84 ڈالر فی بیرل
مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مغربی بنگال : سرحد پر ٹرک سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط
Next Article نیپال: سپریم کورٹ نے صدر کی معافی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، قتل کا ملزم گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?