• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بنا رہے گا بھارت: وزارت خزانہ کی رپورٹ
Business

دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بنا رہے گا بھارت: وزارت خزانہ کی رپورٹ

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 23 اکتوبر (ہ س)۔

مضبوط گھریلو بنیادی اصولوں اور افراط زر میں اعتدال کی توقعات پر ہندوستان مالی سال 2023-24 میں دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت رہے گا۔ یہ اطلاع وزارت خزانہ کی اقتصادی جائزہ رپورٹ میں دی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے پیر کو جاری کردہ ماہانہ اقتصادی جائزہ برائے ستمبر کی رپورٹ میں کہا کہ ہندوستان مالی سال 2023-24 میں دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت رہے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خلیج فارس میں حالیہ پیش رفت نے عالمی غیر یقینی صورتحال کو بڑھا دیا ہے۔ یہ پیش رفت خام تیل کی قیمت میں مزید اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں کمی کا خطرہ موجودہ سطح پر زیادہ ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کا اثر دنیا کی دیگر مارکیٹوں پر بھی پڑے گا۔ تاہم ، رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ موجودہ مالی سال 2023-24 کے لیے ہندوستان کا میکرو اکنامک آوٹ لک روشن ہے۔ یہ مضبوط گھریلو بنیادی اصولوں پر مبنی ہے۔

نجی کھپت کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کی مانگ بھی مضبوط ہو رہی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ہندوستان میں صنعتی صلاحیت کے استعمال میں بہتری آئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پراپرٹی مارکیٹ بھی اچھی حالت میں دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تخمینے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ہندوستان مالی سال 2023-24 میں دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت رہے گا۔ درحقیقت ، اکتوبر میں، آئی ایم ایف نے ہندوستان کے لیے اقتصادی ترقی کی شرح کا تخمینہ 0.2 فیصد بڑھا کر 6.3 فیصد کر دیا ہے جبکہ موجودہ مالی سال کے لیے عالمی ترقی کے تخمینے کو تین فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق، یہ عالمی غیر یقینی صورتحال اور تازہ جغرافیائی سیاسی چیلنجوں کے درمیان ہندوستان کی اقتصادی طاقت پر عالمی تجزیہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

سٹی کیم انڈیا نے پہلے دن سرمایہ کاروں کو کیامایوس کیا، فلیٹ لسٹنگ کے بعد شیئرمیں بھی گراوٹ | BulletsIn
ڈبلیو ٹی او مذاکرات: بھارت زرعی سبسڈی اور ڈیجیٹل ٹیکس تنازعات پر امریکہ کے سامنے ڈٹا رہا
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریب
صرافہ مارکیٹ میں فلیٹ کاروبار، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی خاص تبدیلی نہیں
ابتدائی کاروبار میںشیئر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میزورم میں 2.74 کروڑ روپے کی ہیروئن کے ساتھ چار افراد گرفتار
Next Article ایکسائز پولیس نے کثیر مقدار میں کیا شراب ضبط، 3 اسمگلر بھی گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?