• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں
Business

خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں

نئی دہلی، 3 جنوری (ہ س)۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 2 ڈالر کم ہوکر 76 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 71 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ پبلک سیکٹر کی تیل اور گیس کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے جبکہ ڈیزل 90.08 روپے، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے جبکہ ڈیزل 94.27 روپے، کولکاتا میں پٹرول 106.03 روپے جبکہ ڈیزل 92.76 روپے، چنئی میں پٹرول 102.63 روپے جبکہ ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر دستیاب ہے۔

بین الاقوامی بازار میں ہفتے کے تیسرے روز ابتدائی تجارت میں برینڈ کروڈ 0.06 ڈالر یعنی 0.08 فیصد کی کمی کے ساتھ 75.83 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔ وہیں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ 0.02 یعنی 0.03 فیصد کمی کے ساتھ 72.73 فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سبز نشان میں شیئر مارکیٹ، سینسیکس میں 625 پوائنٹس کا اضافہ
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ | BulletsIn
بانڈ ایلڈ میں نرمی کے باعث گلوبل مارکیٹ میں جوش، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی برقرار
گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار
خام تیل 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی چنوک اپاچی کے مقابلے میں فضائیہ کی توجہ مقامی ہیلی کاپٹروں پر ۔
Next Article جاپان میں زلزلے سے اب تک 57 کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?