• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > خام تیل 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں
Business

خام تیل 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2023 11:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

خام تیل 79 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں

نئی دہلی، 20 دسمبر (ہ س)۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ برینٹ کروڈ 79.18 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 73.44 ڈالر فی بیرل کے قریب ہے۔ حالانکہ پبلک سیکٹر آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق بدھ کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹرپر مستحکم ہے۔ وہیں ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں پٹرول کی قیمت 106.03 روپے اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ چنئی میں پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔

بین الاقوامی بازار میں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر برینڈ کروڈ 0.05 ڈالر یعنی 0.06 فیصد کی کمی کے ساتھ 79.18 ڈالر فی بیرل پرکاروبار کر رہا ہے۔ وہیں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ بھی 0.97 ڈالر یعنی 1.34 فیصد اضافے کے ساتھ 73.44 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اے ٹی ایف کی قیمت میں چار فیصد کمی، نئے نرخ نافذ
تیسری سہ ماہی میں وپرو کا منافع 11.7 فیصد کم ہو کر 2,694 کروڑ روپے ہو گیا۔
ہندوستان 2030 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: ایس اینڈ پی
گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے اشارے، ایشیائی بازار میں بھی تیزی
سبز نشان میں شیئر مارکیٹ، سینسیکس میں 625 پوائنٹس کا اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مکالمہ ، بحث اور مباحثہ ہندوستانی پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد ہیں: لوک سبھا اسپیکر
Next Article زیلنسکی کو امریکہ پر پختہ اعتماد، پھر کی مدد کی اپیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?