• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اسپائس جیٹ ایکویٹی شیئر کے ذریعے 2,250 کروڑ روپے اکٹھا کرے گا، بورڈ کی منظوری
Business

اسپائس جیٹ ایکویٹی شیئر کے ذریعے 2,250 کروڑ روپے اکٹھا کرے گا، بورڈ کی منظوری

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 دسمبر ( ہ س)۔ مالیاتی بحران کا سامنا کررہی ایئر لائن کمپنی اسپائس جیٹ ایکویٹی شیئرز جاری کرکے 2,250 کروڑ روپے کا نیا سرمایہجمع کرے گی۔ اسپائس جیٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پرائیویٹ پلیسمنٹ کی بنیاد پر ایکویٹی شیئرز اور وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

کمپنی نے منگل کو اسٹاک مارکیٹ کو بتایا کہ اسپائس جیٹ بورڈ نے ایکویٹی شیئرز اور وارنٹ کے ذریعے رقم اکٹھا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بورڈ نے 32 کروڑ شیئرز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس رقم سے کمپنی کو اپنی موجودگی اور مارکیٹ تک رسائی بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اسٹاک مارکیٹ کو دی گئی اس معلومات کے بعد کمپنی کے حصص میں 8 فیصد تک کی کمی ہوئی ہے۔

ایئر لائن کو رواں مالی سال 2023-24 کی دوسری سہ ماہی (جولائی-ستمبر) میں 428 کروڑ روپے کا خالص نقصان ہوا۔ گزشتہ سال کی مدت میں اس کا خالص نقصان 835 کروڑ روپے تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صرافہ بازار میں تیزی، سونے اور چاندی  کی قیمتوں میں اضافہ
مضبوط شروعات کے بعد شیئر مارکیٹ میں منافع وصولی، سینسیکس -نفٹی نے بنایا آل ٹائم ہائی کا ریکارڈ | BulletsIn
لکھنؤ: تین مشتبہ شیل کمپنیوں کے 135 بینک اکاؤنٹس منجمد، 204 کروڑ روپے ضبط
خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
ٹیرف ملتوی کرنے کے ٹرمپ کے اعلان سے کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں تیزی آئی، بٹ کوائن میں 8 فیصد سے زیادہ کی اچھال | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بدھ کو حلف لیں گے، مودی-شاہ تقریب میں شرکت کریں گے
Next Article بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے، دیا کماری اور پریم چند بیروا نائب وزیر اعلیٰ ہوں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?