• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > آر بی آئی کے سابق گورنر ایس وینکٹ ر منن کا 92 سال کی عمر میں انتقال
Business

آر بی آئی کے سابق گورنر ایس وینکٹ ر منن کا 92 سال کی عمر میں انتقال

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 نومبر (ہ س)۔

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر ایس وینکٹ رمنن کا طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 92 برس تھی۔ ایس۔ وینکٹ رمنن آر بی آئی کے 18ویں گورنر تھے۔ ریزرو بینک کے گورنر بننے سے پہلے وہ کرناٹک حکومت کے فنانس سکریٹری اور مشیر بھی رہ چکے ہیں۔

آر بی آئی کے سابق گورنر 92 سالہ وینکٹ رمنن کئی سنگین بیماریوں میں مبتلا تھے۔ وینکٹ رمنن 1990 سے 1992 تک اس عہدے پر فائز رہے۔ انہوں نے 1985 سے 1989 تک وزارت خزانہ میں فنانس سیکرٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ ان کے پسماندگان میں ان کی دو بیٹیاں گریجا اور سودھا ہیں۔ ان کی بیٹی گریجا ویدیا ناتھن تمل ناڈو کی سابق چیف سکریٹری رہ چکی ہیں۔

آر بی آئی کی ویب سائٹ کے مطابق ایس وینکٹ رمنن کو اپنے دور اقتدار میں عالمی محاذوں پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی انتظامیہ نے ملک کو ادائیگیوں کے توازن کے بحران سے نکالا۔ وینکٹ رمنن کے دور میں، ہندوستان نے آئی ایم ایف کے استحکام پروگرام کو اپنایا، جہاں روپے کی قدر میں کمی کی گئی اور اقتصادی اصلاحات کے پروگرام شروع کیے گئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آپریشن سندور کے باوجود، گھریلو شیئر بازارمنافع کےساتھ بند، سینسیکس اور نفٹی میں معمولی اضافہ | BulletsIn
انڈیگو ایئر لائن نومبر میں 12 گھریلو روٹس پر ’بزنس کلاس‘ سروس شروع کرے گی | BulletsIn
مضبوطی کا ریکارڈ بنانے کے بعد ٹوٹا شیئر بازار ، سینسیکس پہلی بار 77 ہزار سے تجاوز
خام تیل 78 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں
کول انڈیا نے کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چیمپئن باکسر فلائیڈ مے ویدر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی تعریف کی، کہا- آپ لوگ بہترین ہیں
Next Article پولیس نے دو چوروں کو دو موٹر سائیکلوں اور زیورات سمیت گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?