• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Business

شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: April 2, 2024 1:34 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

نئی دہلی، 2 اپریل  ۔ گھریلو شیئر بازار آج دباو میں کاروبار کرتا نظر آرہا ہے۔ آج بازار نے فلیٹ سطح پر ملی جلی شروعات کی تھی۔ کاروبار کے آغاز کے بعد فروخت کے دباو کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس سرخ نشان پر پہنچ گئے۔ تاہم درمیان میں خریداری کی حمایت ملنے کے بعد یہ دونوں انڈیکس کچھ دیر کے لیے سبز نشان میں بھی پہنچ گئے لیکن اس کے بعد ایک بار پھر فروخت کے دباو کی وجہ سے شیئر مارکیٹ کے دونوں انڈیکس سرخ نشان میں پہنچ گئے۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.16 فیصد اور نفٹی 0.12 فیصد نیچے کاروبار کر رہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کے کاروبار کے دوران شیئر مارکیٹ کے بڑے شیئروں میں سے بی پی سی ایل، اڈانی پورٹس، انڈس انڈ بینک، بجاج آٹو اور ایچ ڈی ایف سی بینک کے حصص 2.51 فیصد سے لیکر 1.19 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ہیرو موٹو کارپ، آئی سی آئی سی آئی بینک، بجاج فائنانس، وپرو اور جے ایس ڈبلیو اسٹیل کے حصص 1.90 فیصد سے لیکر 0.96 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

موجودہ کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,173 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1709 شیئرس منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 464 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 11 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 19 شیئرس سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 23 شیئر سبز نشان میں اور 27 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 7.75 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 74,022.30 پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس سرخ نشان میں گرکر 73,792.53 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم اس کے بعد خریداروں نے خریداری کا دباؤ پیدا کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے یہ انڈیکس سبز نشان پر چھلانگ لگا کر 74,099.78 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد ایک بار پھر فروخت شروع ہونے کی وجہ سے یہ انڈیکس سرخ نشان پر چلا گیا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 116.21 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 73,898.34 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کے برعکس این ایس ای کے نفٹی نے آج 3.20 پوائنٹس کی معمولی گراوٹ کے ساتھ 22,458.80 پوائنٹس کی سطح پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس گر کر 22,414.35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ حالانکہ اس کے بعد خریداری کی حمایت ملنے کے بعد اس انڈیکس نے بھی کچھ وقت کے لیے سبز نشان میں اپنی جگہ بنائی۔ لیکن کاروبار کے پہلے آدھے گھنٹے میں فروخت کے دباو کی وجہ سے انڈیکس ایک بار پھر سرخ نشان میں پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان تجارت کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 27.10 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 22,434.90 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

 

You Might Also Like

مقامی صرافہ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ۔
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب
کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس نے وزیر اعظم مودی کی حمایت کا اعلان کیا
شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ، سینسیکس میں571 پوائنٹس کمی واقع ہوئی | BulletsIn
سی اے ٹی کا تاجروں کو مشورہ ۔پے ٹی ایم کے بجائے دیگر ایپس کا استعمال کریں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سفید ہاؤس کے سلیون کا جنگلی شہزادہ ایم بی ایس سے ملاقات کرنے کے لیے اقدامات کرنے والے
Next Article مالی سال 2024-25 کی شروعات زور و شور سے ہوئی، سینسیکس اور نفٹی نے مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?