• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے اشارے، یورپی بازار میں بڑی گراوٹ
Business

گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے اشارے، یورپی بازار میں بڑی گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے اشارے، یورپی بازار میں بڑی گراوٹ

نئی دہلی، 18 جنوری (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ایک بار پھر کمزوری کے اشارے مل رہے ہیں۔ امریکی مارکیٹ کے تینوں انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران مسلسل تیسرے دن دباو میں رہنے کے بعد گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ ڈاو جونز فیوچرز بھی فی الحال سرخ نشان میں ہے۔ اسی طرح یورپی بازار بھی گزشتہ سیشن کے کاروبار میں 1.50 فیصد گر گئیں۔ وہیں آج ایشیائی بازاروں میں ملا۔جلا رجحان نظر آرہا ہے۔

مایوس کن ماحول کی وجہ سے وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس آخری سیشن کے دوران خسارے کے ساتھ بند ہوئے۔ ڈاو جونز میں مسلسل فروخت کا دباو رہا۔ اسی طرح ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے گزشتہ سیشن کا کاروبار 0.69 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 4,733.08 پوائنٹس کی سطح پر ختم کیا۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 0.59 فیصد گر کر 14,855.62 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ڈاو جونز فیوچرز بھی اس وقت 0.06 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 37,243.25 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا نظر آرہا ہے۔

امریکی مارکیٹ کی طرح یورپی مارکیٹ بھی گزشتہ سیشن کے دوران مسلسل دباو کا شکار رہے۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 112.05 پوائنٹس یعنی 1.50 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7,446.29 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح سی اے سی انڈیکس نے 1.08 فیصد کی کمی کے ساتھ 7,318.69 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 139.99 پوائنٹس یعنی 0.85 فیصد گر کر 16,431.69 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج ملا جلا کاروبار ہوتا نظر آرہا ہے۔ ایشیا کی 9 مارکیٹوں میں سے 7 کے انڈیکس اضافے کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے ہیں، جب کہ 2 انڈیکس گراوٹ کے ساتھ سرخ نشان میں بنے ہوئے ہیں۔ آج گفٹ نفٹی 186 پوائنٹس یعنی 0.86 فیصد گر کر 21,393 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.61 فیصد کی بڑی گراوٹ کے ساتھ 2,788.69 پوائنٹس کی سطح پر پہنچگیا ہے۔

دوسری جانب نکیئی انڈیکس 123.67 پوائنٹس یعنی 0.35 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 35,601.42 پوائنٹس کی سطح پر کاروب ار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.19 فیصد اضافے کے ساتھ 3,148.25 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس بھی کاروبار میں اب تک 0.60 فیصد چھلانگ لگا کر 15,369.03 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.49 فیصد کے اضافے کے ساتھ 17,246.59 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ کوسپی انڈیکس 0.36 فیصد اضافے کے ساتھ 2,444.56 پوائنٹس کی سطح پر، سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.23 فیصد اضافے کے ساتھ 1,383.77 پوائنٹس کی سطح پر اور جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.73 فیصد کی تیزی کے ساتھ 7,253.25 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کمزور شروعات کے بعد سنبھلا شیئر بازار، سینسیکس 407 پوائنٹس اچھلا
خام تیل 85 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ۔ | BulletsIn
اے پی ای ڈی اے نے تازہ پھلوں، سبزیوں اور اناج پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نئی منڈیوں میں زرعی برآمدات کو آسان بنایا
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 79 ڈالر فی بیرل
گلوبل مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی کا رجحان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مسلح بدمعاشوں کے حملے میں بی ایس ایف کے 3 جوان زخمی
Next Article بدعنوانی معاملے میں پھنسے وزیر ٹرانسپورٹ ایشورن کا عہدے، پارٹی اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?