• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیائی بازاروں پر دباو
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیائی بازاروں پر دباو

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 31 اکتوبر ( ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ شارٹ کورنگ کے سپورٹ سے وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران مضبوطی کے ساتھ کاروبار کرنے کے بعد بند ہوئے۔ حالانکہ آج ڈاو جونز فیوچرز میں معمولی کمی کے ساتھ کاروبار ہوتانظر آرہا ہے۔ گزشتہ سیشن کے دوران یورپی بازاروں میں بھی تیزی رہی۔ دوسری جانب ایشیائی بازاروں میں آج دباو کا ماحول ہے۔

امریکہ میں اسی ہفتہ مرکزی بینکوں کی پالیسی ریٹ میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ اس سے قبل مارکیٹ میں شارٹ کورنگ کی وجہ سے وال اسٹریٹ انڈیکس ایک فیصد سے زیادہ اضافے کے ساتھ بند ہوئے۔ ڈاو¿ جونز 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہا۔ اسی طرح، ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے 1.20 فیصد اضافے کے ساتھ 4,166.82 پوائنٹس کی سطح پرگزشتہ سیشن کی تجارت کا اختتام کیا۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 146.47 پوائنٹس یعنی 1.16 فیصد اضافے کے ساتھ 12,789.48 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ دوسری جانب، ڈاو¿ جانز فیوچرز آج 0.17 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 32,873.40 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔

یورپی بازار بھی گزشتہ سیشن کے دوران مضبوطی کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے ۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 7,327.39 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 0.44 فیصد چھلانگ لگا کر 6,825.07 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.20 فیصد اضافے کے ساتھ 14716.54 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج دباو کی صورتحال ہے۔ ایشیا کے 9 مارکیٹوں میں سے صرف ایک کا انڈیکس اضافہ کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہا ہے، جبکہ 8 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان پر ہے۔ نکئی انڈیکس اب تک کے کاروبار میں 223.79 پوائنٹس یعنی 0.73 فیصد اضافے کے ساتھ 30,920.75 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

دوسری طرف گفٹ نفٹی 0.15 فیصد کی کمی کے ساتھ 19,195.50 کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.02 فیصد گر کر 3,063.62 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ہینگ سینگ انڈیکس 308.85 پوائنٹس یعنی 1.77 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 17,097.51 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 1.18 فیصد گر کر 2,283.39 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ تائیوان ویٹڈ انڈیکس 106.59 پوائنٹس یعنی 0.66 فیصد گر کر 16,043.09 پوائنٹس کی سطح پر، سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.99 فیصد گر کر 1,382.06 پوائنٹس کی سطح پر، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.78 فیصد گر کر 16,382.06 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ کمپوزٹ انڈیکس 0.78 فیصد گر کر 6,683.32 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔انڈیکس 0.38 فیصد کی کمی کے ساتھ 3,009.97 پوائنٹس پر کاروبار کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صرافہ بازار میں تیزی، سونے اور چاندی  کی قیمتوں میں اضافہ
خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں
مالی سال 26۔2025 میں ہندوستانی معیشت کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی: ایس اینڈ پی
ماروتی سوزوکی انڈیا کا ایس ایم جی کے ساتھ انضمام آج سے نافذ العمل۔
خام تیل میں تیزی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگنا کی فلم تیجس فلاپ ، 50 فیصد شوز منسوخ
Next Article پاکستان میں نارا کینال حادثہ، کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے،کسی کاپتہ نہیں چل سکا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?