• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے جلے اشارے، ایشیائی بازار میں تیزی کا رجحان
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے جلے اشارے، ایشیائی بازار میں تیزی کا رجحان

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گلوبل مارکیٹ سے ملے جلے اشارے، ایشیائی بازار میں تیزی کا رجحان

نئی دہلی، 22 دسمبر (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے جلے اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ میں گزشتہ سیشن کے دوران زبردست ریکوری نظر آئی، لیکن ڈاو جونز فیوچرز آج خسارے کے ساتھ تجارت کر رہا ہے۔ یورپی بازار گزشتہ سیشن کے دوران مسلسل دباو میں رہا۔ وہیں ایشیائی بازار میں آج عام طور پر تیزی کا ماحول ہے۔

ایک دن کی گراوٹ کے بعد وال اسٹریٹ کے انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران مضبوطی کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے نظر آئے۔ ڈاو جونز میں 300 سے زائد پوائنٹس کی چھلانگ درج کی گئی۔ اسی طرح ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام 1.03 فیصد اضافے کے ساتھ 4,746.75 پوائنٹس پر کیا۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 185.92 پوائنٹس یعنی 1.26 فیصد اضافے کے ساتھ 14,963.87 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ حالانکہ آج ڈاو جونز فیوچرز میں گراوٹ کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ یہ انڈیکس 114.46 پوائنٹس یعنی 0.31 فیصد کی کمزوری کے ساتھ فی الحال 37,289.89 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

یورپی بازار گزشتہ سیشن کے دوران مسلسل دباو میں رہا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.27 فیصد گر کر 7,694.73 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح سی اے سی انڈیکس نے 0.16 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 7,571.40 پوائنٹس پر گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.27 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 16,687.42 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج عام طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے صرف 2 کے انڈیکس معمولی گراوٹ کے ساتھ سرخ نشان میں کاروبار کر رہے ہیں، جبکہ باقی تمام 7 انڈیکس مضبوطی کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے ہیں۔ ہینگ سینگ انڈیکس 0.44 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 16,548.98 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.16 فیصد کمزور ہوکر 1,402.64 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔

دوسری طرف گفٹ نفٹی 0.29 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 21,378.50 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔ اسی طرح نکیئی انڈیکس 0.17 فیصد اضافے کے ساتھ 33,197.35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس بھی کاروبار میں ابھی تک 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 3,138.89 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.25 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 17,586.96 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ کوسپی انڈیکس 0.34 فیصد اضافے کے ساتھ 2,608.78 پوائنٹس کی سطح پر، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.41 فیصد اضافے کے ساتھ 7,239.36 پوائنٹس اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.50 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 2,933.25 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

حکومت نے باسمتی چاول کی برآمد کی کم از کم قیمت 950 ڈالر فی ٹن کر دی۔
گاندھی جینتی اور دسہرہ پر اسٹاک مارکیٹ بند ،کاروبار اب جمعہ کو دوبارہ شروع ہوگا
ملک کی بلین مارکیٹ میں لوٹ آئی تیزی، سونا 63 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔
نومبر کے مہینے میں کوئلے کی قیمت کے نیشنل انڈیکس میں 17.54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی
امریکی فیڈ کے فیصلے اور ایف آئی آئی کی سر گریوں سے اس ہفتے طے ہوگی بازار کی چال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جھارکھنڈ میں نکسلیوں نے ریلوے ٹریک کو اڑایا، چکردھر پور ڈویژن میں ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
Next Article غزہ میں انسانی امداد بڑھانے پر امریکہ دے سکتا ہے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?