• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 08 دسمبر ( ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ کے انڈیکس گزشتہ سیشنمیں مضبوطی کے ساتھ بند ہوئے ۔ اسی طرح ڈاو جونز فیوچرز بھی آج معمولی اضافے کے ساتھ کاروبار کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں مسلسل دباو رہا جس کی وجہ سے یورپ کے تینوں بڑے انڈیکس گر کر سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ وہیں ایشیائیبازاروں میں بھی آج عام طور پر مضبوطی کا رجحان ہے۔

بہتر اقتصادی اعداد و شمار سے پر امید وال سٹریٹ گزشتہ سیشن کے دوران مثبت موڈ میں رہا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.75 فیصد اضافے کے ساتھ 4,583.58 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، نیس ڈیک نے 193.28 پوائنٹس یعنی 1.37 فیصد کے اضافے کے ساتھ 14,339.99 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار بند کیا۔ ڈاو¿ جونز فیوچرز بھی آج 0.02 فیصد اضافے کے ساتھ 36,124.92 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتا ہوا دیکھا ئی دے رہا ہے۔

امریکی بازاروں کے برعکس یورپی منڈیوں میں گزشتہ سیشن کے دوران دباو میں کاروبار جاری رہا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.02 فیصد کمی کے ساتھ 7,513.72 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح سی اے سی انڈیکس نے 0.10 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7428.52 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.17 فیصد گر کر 16,628.99 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازار میں آج تیزی کا ماحول قائم ہے۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 8 کے انڈیکس تیزی کے ساتھ سبز رنگ میں کاروبار کر رہے ہیں، جبکہ 1 انڈیکس بڑی گراوٹ کے ساتھ سرخ رنگ میں ہے۔ ایشیائی بازاروں میں سے واحد نکئی انڈیکس اس وقت 533.67 پوائنٹس یعنی 1.62 فیصد کمی کے ساتھ 32,324.64 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 0.09 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 21,096.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریس ٹائمز انڈیکس 0.93 فیصد اضافے کے ساتھ 3,102.98 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تائیوان ویٹڈ انڈیکس بھی 141.34 پوائنٹس یعنی 0.82 فیصد مضبوطی کے ساتھ 17,420.08 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے ۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس میں 0.80 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 2,511.97 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ ہینگ سینگ انڈیکس 0.14 فیصد اضافے کے ساتھ 16,368.28 پوائنٹس کی سطح پر ، سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.72 فیصد اضافے کے ساتھ 1,388.59 پوائنٹس کی سطح پر، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.58 فیصد اضافے کے ساتھ 7,176.05 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.58 فیصد اضافے کے ساتھ 7,176.05 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.72 فیصد اضافے کے ساتھ 2978.98پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات ، ایشیا میں ملا- جلا کاروبار | BulletsIn
گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے اشارے، یورپی بازار میں بڑی گراوٹ
عالمی چیلنجوں کے درمیان ہندوستان تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت: پیوش گوئل
دو ہزار کانوٹ تبدیل آن لائن درخواست فارم بھرنا ہوگا
سبرت رائے کی موت کے بعد بھی جاری رہے گا سہاراسے متعلق معاملہ: سیبی سربراہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولیس انکاوٗنٹر میں گائے کا اسمگلر گرفتار، ٹانگ میں گولی لگی
Next Article دو ریاستی حل کے بغیر خطے میں سلامتی اور استحکام ممکن نہیں: سعودی عرب , روس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?