• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے آثار، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Business

گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے آثار، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 15 نومبر (ہ س)۔ امریکہ میں بانڈ ایلڈ کی شرح میں کمی اور افراط زر کے محاذ پرملی راحت کے باعث آج عالمی مارکیٹ سے مثبت اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹس بھی مضبوطی کے ساتھ بند ہوئے۔ اسی طرح آج ایشیائی بازاروں میں تیزی کا ماحول ہے۔

امریکہ میں مہنگائی کی شرح جولائی سے اب تک 3.02 فیصد کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اسی طرح بنیادی افراط زر بھی دو سالوں میں 4 فیصد کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح بانڈ ایلڈ کی شرح میں بھی کمی آئی ہے جس کی وجہ سے گزشتہ سیشن کے دوران وال اسٹریٹ انڈیکس اضافے کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے تھے۔ڈاو¿ جونز 500 سے زائد پوائنٹس چڑھنے میں کامیاب رہا۔ وہیں ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے 2.08 فیصد اضافے کے ساتھ 4,503.29 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا ۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 349.88 پوائنٹس یعنی 2.54 فیصد اضافے کے ساتھ 14,117.62 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

یورپی بازار بھی گزشتہ سیشن میں مضبوطی کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے ۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.20 فیصد اضافے کے ساتھ 7,440.47 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ 7,185.68 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کے کاروبارختم کیا ۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 269.43 پوائنٹس یعنی 1.73 فیصد اضافے کے ساتھ 15614.43 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی مارکیٹ میں بھی آج تیزی کا ماحول ہے۔ ایشیا کی تمام 9 مارکیٹس اس وقت مضبوطی کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔گفٹ نفٹی 206.5 پوائنٹس یعنی 1.06 فیصد کے اضافے کے ساتھ 19,707 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.51 فیصد اضافے کے ساتھ 3,120.62 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ نکئی انڈیکس اب تک کے کاروبارمیں 772.47 پوائنٹس یعنی 2.31 فیصد کے اضافے کے ساتھ 33,474.41 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسی طرح ہینگ سینگ انڈیکس بھی 499.29 پوائنٹس یعنی 2.87 فیصد اضافے کے ساتھ 17,896.15 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

کوسپی انڈیکس نے بھی آج 2.09 فیصد کی زبردست چھلانگ لگائی ہے۔ اس وقت یہ انڈیکس 2,484.21 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 1.55 فیصد اضافے کے ساتھ 1,407.81 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتا ہوانظر آ رہا ہے۔ اس کے علاوہ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 1.47 فیصد اضافے کے ساتھ 6,962.73 پوائنٹس کی سطح پر، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.45 فیصد اضافے کے ساتھ 3,069.85 پوائنٹس کی سطح پر اور تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.99 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 17,074.52 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہاہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صرافہ بازار میں تیزی کا رجحان، سونے اور چاندی کی چمک میں اضافہ | BulletsIn
دہلی کے ہوائی اڈے پر دھند کی وجہ سے تقریباً 30 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
گلوبل مارکیٹ سے ملے جلے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں تیزی
آسٹریلیا جنوری سے تمام ہندوستانی برآمدات پر ٹیرف ختم کرے گا: گوئل
حکومت نے اوپن مارکیٹ میں 3.46 لاکھ ٹن گندم، 13164 ٹن چاول فروخت کیے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیت الخلا کی ٹنکی سے ملی لڑکی کی گلی ہوئی لاش
Next Article چین کے صدر شی جن پنگ سان فرانسسکو پہنچ گئے، بائیڈن سے ملاقات کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?