• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > نئی بلندیوں پر شیئر بازار، نفٹی نے عبور کیا 21 ہزار پوائنٹس کا ہندسہ
Business

نئی بلندیوں پر شیئر بازار، نفٹی نے عبور کیا 21 ہزار پوائنٹس کا ہندسہ

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی بلندیوں پر شیئر بازار، نفٹی نے عبور کیا 21 ہزار پوائنٹس کا ہندسہ

نئی دہلی، 8 دسمبر (ہ س)۔ صرف ایک دن کی مندی کے بعد گھریلو شیئر بازار آج ایک بار پھر نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ آج کی تجارت کا آغاز مضبوطی کے ساتھ ہوا۔ بازار کھلنے کے بعد فروخت کے معمولی جھٹکوں کا سامنا کرتے ہوئے شیئر بازار میں مسلسل اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں اب تک کی بلند ترین سطح تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ نفٹی نے آج پہلی بار 21 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کیا۔ تاہم بعد میں معمولی فروخت کی وجہ سے اس کی سطح میں قدرے کمی واقع ہوئی۔ کاروبار کے پہلے 60 منٹ کے بعد سینسیکس 0.44 فیصد اور نفٹی 0.42 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں جے ایس ڈبلیو اسٹیل، ایچ سی ایل ٹیکنالوجی، این ٹی پی سی، یو پی ایل اور لارسن اینڈ ٹوبرو کے شیئرس 2.96 فیصد سے لیکر 1.21 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف بی پی سی ایل، بھارتی ایرٹیل، بجاج فائنانس، ہیرو موٹو کارپ اور ڈاکٹر ریڈیز لیبارٹریز کے شیئروں میں 0.62 فیصد سے لیکر 0.40 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں شیئر بازار میں 2,015 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,392 حصص منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 623 حصص خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 24 حصص خرید کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 6 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 36 شیئر سبز نشان میں اور 14 شیئر سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کے سینسیکس نے آج ایک بار پھر اوپننگ کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 144.69 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 69,666.38 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی فروخت کا ہلکا جھٹکا لگا جس کی وجہ سے انڈیکس گر کر 69,606.69 پوائنٹس کی سطح پر پہنچگیا۔ لیکن اس کے بعد خریداروں نے مورچہ سنبھال لیا جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی رفتار بڑھ گئی۔ تھوڑی ہی دیر میں سینسیکس 350 سے زیادہ پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 69,888.33 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 308.81 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 69,830.50 کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کا نفٹی بھی آج 32.95 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20,934.10 کی سطح پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی اس انڈیکس میں بھی معمولی گراوٹ نظر آئی۔ لیکن تھوڑی ہی دیر میں خریدار متحرک ہو گئے اور خریداری شروع کر دی جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی رفتار بھی بڑھ گئی۔ صبح 10 بجے سے کچھ دیر پہلے خریداری کی حمایت سے انڈیکس 21,005.05 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ حالانکہ اس کے بعد منافع وصولی کی وجہ سے نفٹی اوپری سطح سے قدرے نیچے گر گیا۔ بازار میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان پہلے گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 87.45 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20,988.60 کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سونا ایک ہفتے میں 3,550 روپے ہواسستا ، آج صرافہ بازار میں فلیٹ ٹریڈنگ | BulletsIn
خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
مسلسل چھٹے کاروباری دن مضبوطی کے ساتھ بند ہوا بازار،مضبوطی کی نئی بلندی پر پہنچا نفٹی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گوہاٹی میں اپارٹمنٹ سے کروڑوں کے ڈرگس کے ساتھ 2 گرفتار
Next Article بی جے پی نے کہا- جموں و کشمیر میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?