• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > مالی دھوکہ دہی کے معاملے میں نیومیکس کے 207 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط ۔
Business

مالی دھوکہ دہی کے معاملے میں نیومیکس کے 207 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط ۔

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 دسمبر (ہ س)۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مدورائی میں مقیم نیومیکس گروپ آف کمپنیز کی 207 کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کر لی ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے مالی دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) 2002 کی دفعات کے تحت گروپ کے خلاف یہ کارروائی کی ہے۔

ای ڈی نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ مدورائی میں مقیم نیومیکس گروپ آف کمپنیز کے ذریعہ مالی دھوکہ دہی کے معاملے میں تمل ناڈو کے مختلف مقامات پر 207 کروڑ روپے کی مارکیٹ ویلیو والی غیر منقولہ جائیدادوں کو پی ایم ایل اے، 2002 کے دفعات کے تحت ضبط کیا گیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے یہ کارروائی تمل ناڈو پولیس کے اکنامک آفینس ونگ (ای او ڈبلیو) کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر کی ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق، نیومیکس گروپ کی کمپنیوں نے مبینہ طور پر 12 سے 30 فیصد سود کے ساتھ زیادہ منافع کا وعدہ کر کے متعدد سرمایہ کاروں کو مختلف منصوبوں (پلاٹ ڈویلپمنٹ) میں لاکھوں روپے جمع کروا کر دھوکہ دیا ہے۔

ای ڈی نے کہا کہ نیومیکس پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ گروپ نے جرم کی آمدنی کو چھپانے کے لیے اپنے کھاتوں کی کتابوں میں ہیرا پھیری کی تھی۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی کے مطابق گروپ کے آڈیٹر نے اپنے بیان میں اس بات کو قبول کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مرکزی حکومت جون کے آخر تک نیلامی کے چوتھے دور میں 20 اہم معدنی بلاک فروخت کرے گی
اڈانی- ہنڈن برگ کیس: تمام فریقین کو 27 نومبر تک تحریری دلائل پیش کرنے کی ہدایت
ایف ٹی اے پرامریکہ ،یورپی یونین سمیت 50 ممالک کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے بھارت: گوئل
اسٹاک مارکیٹ میں ہمہ گیر خریدار، سینسیکس-نفٹی میں 1 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ۔
دو ہزار کانوٹ تبدیل آن لائن درخواست فارم بھرنا ہوگا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ‘ڈنکی’ نے کارکردگی سے پہلے ہی تاریخ رقم کردی
Next Article حزب اللہ جنگ میں ایک قدم بڑھی تو ہم پانچ گنا جواب دیں گے: اسرائیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?