• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > فروخت کے دباؤ کی وجہ سے بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 2.39 لاکھ کروڑ روپئے کا نقصان
Business

فروخت کے دباؤ کی وجہ سے بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 2.39 لاکھ کروڑ روپئے کا نقصان

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

فروخت کے دباؤ کی وجہ سے بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 2.39 لاکھ کروڑ روپئے کا نقصان

نئی دہلی، 18 اکتوبر (ہ س)۔

منگل کی ہلکی سی مضبوطی کے بعد آج گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست دباؤ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس دن کی کم ترین سطح کے قریب بند ہوئے۔ آج کی تجارت کا آغاز معتدل مضبوطی کے ساتھ ہوا۔ دن کے پہلے گھنٹے کے دوران ہلکی خریداری کا رجحان بھی دیکھا گیا۔ لیکن صبح 10:30 بجے کے بعد بازار کو شیئر فروخت کرنے والوں نے اپنے قبضہ میں لے لیا۔

مسلسل فروخت کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس تیزی سے گرنے لگے۔ زبردست فروخت کی وجہ سے سینسیکس 66 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا۔ اسی طرح نفٹی نے بھی آج کی تجارت 19,700 پوائنٹس کی سطح سے نیچے ختم کی۔ پورے دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.83 فیصد کی کمزوری کے ساتھ بند ہوا اور نفٹی 0.71 فیصد کی کمزوری کے ساتھ بند ہوا۔

آج بازار میں گراوٹ کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں تقریباً 2.39 لاکھ کروڑ روپئے کی کمی واقع ہوئی۔ آج کی تجارت کے بعد بی ایس ای لسٹڈ کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن گھٹ کر 321.43 لاکھ کروڑ (عارضی) رہ گئی۔ جبکہ آخری تجارتی دن یعنی منگل کو ان کا بازار سرمایہ 323.82 لاکھ کروڑ روپئے تھا۔ اس طرح سے سرمایہ کاروں کو آج کے کاروبار سے تقریباً 2.39 لاکھ کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے۔

بی ایس ای سینسیکس آج 45.65 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,473.74 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے میں خریداری کی حمایت کے ساتھ، یہ انڈیکس 66,475.27 پوائنٹس پر معمولی اضافہ ہوا. لیکن اس کے بعد مارکیٹ میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے یہ انڈیکس لگاتار گرتا رہا۔ دن بھر کی خرید و فروخت کے بعد سینسیکس 551.07 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 65,877.02 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے آج 8.95 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 19,820.45 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ ابتدائی تجارت میں ہلکی خرید کی وجہ سے یہ انڈیکس 19,840.95 پوائنٹ تک بڑھ گیا۔ لیکن اس کے بعد فروخت کے دباؤ کی وجہ سے اس میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ پورے دن کی تجارت کے بعد نفٹی 140.40 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 19,671.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن بھر کی خرید و فروخت کے بعد، اسٹاک مارکیٹ کے بڑے اسٹاکس میں سیپلا 3.16 فیصد، ڈاکٹر ریڈی لیبارٹریز 2.41 فیصد، ٹاٹا موٹرس 1.95 فیصد، سن فارماسیوٹیکلز 1.46 فیصد اور ایس بی آئی لائف انشورنس 0.59 فیصد آج کے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست میں شامل شامل ہوئے۔ دوسری طرف، بجاج فائنانس 2.80 فیصد، بجاج فنسرو 1.78 فیصد، این ٹی پی سی 1.61 فیصد، ایکسس بینک 1.51 فیصد اور ایچ ڈی ایف سی بینک 1.39 فیصد کی کمزوری کے ساتھ آج کے ٹاپ 5 خسارہ اٹھانے والوں کی فہرست میں شامل ہوئے۔

ہندوستھان سماچار/عطاءاللہ

You Might Also Like

نئے سال کی پہلی بڑی خوشی، کمرشیل گیس سلنڈر سستا ہوا
اسپائس جیٹ نے انڈیگو کے سابق سی او او سنجے کمار کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کیا۔
ڈیجیٹل دور کے پیچیدہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے: وزیر خزانہ
راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات کی | BulletsIn
نئی بلندی پر شیئر بازار ، سینسیکس اور نفٹی نے بنایا آل ٹائم کا ہائی ریکارڈ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پنجاب: لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ کا سرغنہ گرفتار، چار پستول برآمد
Next Article کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?